اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر اس موقعے پر رجسٹرار اسلامیہ کالج ڈاکٹر محمد ابرار مہمان خصوصی تھے انہوں نے بائیو میکینکس کے بارے میں میں لیکچر بھی دیا گیا ایک سپورٹس کے لیے بائیو میکینکس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے

کیونکہ سپورٹس ایک سائنس ہے اور سائنس کے بغیر اسپورٹس میں ترقی ناممکن ہے اور بائیو میکینکس کے بارے میں آگاہی ضروری ہے اس موقع پر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ کوچ محتشم رشید اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے راحت عباس فسٹ کلاس کرکٹر ساجد شاہ  اور رحمت گل ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج علی ہو تی بھی موجود تھے

تعارف: newseditor