کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بار لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بناسکی اور یوں اسے 25 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2020
بیساکھی گرائونڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیاسی اجتماعات کے انعقاد پر غم و غصے کا اظہار
ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں سے منسلک تنظیموں نے بیساکھی گرائونڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیاسی اجتماعات کے انعقاد پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ سپورٹس کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی خلاف ورزی پر ذمہ داروں کیخلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »فرسٹ ایتھلیٹ فورم کے انعقاد کامقصد کھلاڑیوں کو بااختیار بنانا اور انہیں انکے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے ،عارف حسن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ فرسٹ ایتھلیٹ فورم کے انعقاد کامقصد کھلاڑیوں کو بااختیار بنانا اور انہیں انکے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے یہ فورم کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے ایک پل کاکردار ادا کرے گا ان خیالات کا آظہار انہوں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایتھلیٹس کمیشن کے زیر اہتمام پہلے ایتھلیٹس فورم کے ااخری سیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پی او اے کے نائب صدر شوکت جاوید، ایشین ہاکی فییڈریشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد طیب اکرام، سیکریٹری جنرل پی او اے محمد خالد محمود، احمر ملک، لیسکو کے سی ای او مجاہد پرویز چٹھہ، ڈاکٹر اسد عباس، ڈاکٹر وقار احمد، ایتھلیٹ کمیشن کے چیئرمین محمد انعام بٹ و دیفر معززین بھی موجود تھے جنرل (ر) عارف حسن کاکہنا تھا کہ ایتھلیٹ ہمارے رول ماڈل ہیں انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہماری زمے داری ہے ایتھلیٹ فورم مین ڈوپنگ۔ انجریز، ڈائیٹ پلان، ہراسمنٹ و دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا مجھے امید ہے کہ فورم مین شریک کھلاڑیوں نے ماہرین سے جو دودنوں میں سیکھا ہے اس تجربے کو اپنے اسپورٹس کے حلقوں میں پہنچائیں گے میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کے یوتھ ڈیویلمنٹ کیلئے اسپورٹس کے شعبے کو استعمال کریں ایشین ہاکی فییڈریشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر طیب اکرام نے فورم کے شرکاء کو اولمپک موومنٹ کی قیادت کے دائرے میں ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ اور استحکام کے لئے کئے گئے اقدامات اور اپنے تجربات کے حوالے سے ااگاہی فراہم کی پی او اے کے نائب صدر شوکت جاوید کاکہنا تھا کہ ہمارے کھلاڑیوں پر پوری قوم اعتماد کرتی ہے کھلاڑیوں کو اپنے فرائض کابھی مکمل احاطہ کرنا چاہیے ڈاکٹر اسد عباس شاہ نے ایتھلیٹس کو کھیلوں کی چوٹوں اور ان کھلاڑیوں اور ان کے طبی عملے کے ذریعہ اٹھانے کی تکنیک اور علاج معالجے کے بارے میں بریفنگ دی ڈاکٹر وقار احمد نے اینٹی ڈوپنگ کیسوں کے رزلٹ مینجمنٹ کے عمل کو کھلاڑیوں کے ساتھ شیئر کیا۔ ایتھلیٹ برانڈنگ کا آخری عنوان احمر ملک ایسوسی ایٹ سیکرٹری جنرل پی او اے نے دیا جس میں سوشل میڈیا پر دستیاب مواقع اور پلیٹ فارم پر روشنی ڈالی گئی فورم کے دوران مختلف موضاعات پر کھلاڑیوں کے مابین کوئز مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا محمد انعام بٹ چیرمین ایتھلیٹس کمیشن آف پاکستان نے فورم کے تمام شرکاء سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،دوسرے ایلیمنٹر کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد ملتان کے کپتان شان مسعود نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فاسٹ بولرجنید خان کوشامل کیا گیا ہے۔ ایلمنیٹر میں کامیاب ہونے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ : سدرن پنجاب اور سندھ کے مابین میچ ڈرا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں سندھ اور سدرن پنجاب کی انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تین روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز ہی نہ ہوسکا۔میچ میں دفاعی چیمپئن سندھ کے کپتان صائم ایوب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا تو سدرن پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں پہلے پاکستان ایتھلیٹس فورم کا انعقاد کیا گیا فورم کے پہلے دن تمام کھیلوں سے وابستہ 70 سے زائد کھلاڑیوں اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے وابستہ تمام فیڈریشنز کے سیکریٹری جنرلز نے شرکت کی اس موقع پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ (Thomas Bach) نے اپنے ویڈیو خطاب میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کورنگی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاحی میچ ڈپٹی کمشنر الیون نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ شہر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدانوں کو بھی آباد کیا جائیگا آج شہر کراچی میں اُنہیں سابقہ اختیارات اور وسائل کے ساتھ مثبت تبدیلیوں کا آغاز ہوچکا ہینہ صرف ڈسٹرکٹ کورنگی بلکہ شہر کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی امور کی بہتر انداز میں انجام ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کرایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں شکست دے کرایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ لیگ کے مسلسل پانچویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والی کراچی کنگز کی ٹیم پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ سپر اوور مرحلے میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے13 رنز ...
مزید پڑھیں »پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،سائیکلسٹ کا ایک گروپ حادثہ کا شکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج تیسرا روز تھا۔کل چوتھے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن شپ کے ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کی ناقابل شکست 74رنز کی اننگز کی بدولت ایلیمنٹر ٹو میں جگہ بنالی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے پہلے ایلیمنٹر میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایلیمنٹر ٹو میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی۔ ہفتے کی رات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 171رنز کا مطلوبہ ہدف 19 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »