کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کیھل کی میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔محترمہ گل پری

یورپ(چیف اکرام الدین) خیبر پختون خواہ کی معروف و مشہور ایوارڈ یافتہ نوجوان ہاکی پیلئر محترمہ گل پری نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے جو سپورٹس کھلاڑیوں کیلئے باعث نقصان ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے جو پوری دنیا کی انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس سے نجات حکومتی و احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے عالم اسلام زہنی پریشانی میں مبتلا ہے معروف و مشہور ایوارڈ یافتہ نوجوان ہاکی پیلئر محترمہ گل پری نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام سے مطالبہ ہے کہ کرونا وائرس سے نجات ہم سب کے گھر بیٹھنے سے ہی ممکن ہے اور ساتھ ساتھ گھر سے باہر جانے کے وقت ماسک پہنانا بھی از حد ضروری ہے تا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے بچ سکے محترمہ گل پری نے مزید کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے لاکھوں لوگ متاثر و ہوئے ہے اللہ تبارک و تعالی متاثر افراد کو صحت کاملہ نصیب فرمائے اور مرنے والوں کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

error: Content is protected !!