ٹیگ کی محفوظات : HOCKEY

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی   پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے   ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ٹرف حوالگی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ابھی تک رپورٹ نہیں دی خاتون ممبر نے نے ٹرف کے رنکلز کے حوالے سے اپنے اعتراضات ڈی جی سپورٹس کو جمع کروائے ہیں،ذرائع    پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے لالہ ایوب ہاکی آسٹرو ٹرف کی حوالگی کیلئے بنائے جانیوالی کمیٹی نے ابھی تک کوئی ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا لگایا جانیوالا ٹرف مختلف جگہوں سے اٹھنا شروع ہوگیا

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دو ماہ لگایا جانیوالا ٹرف مختلف جگہوں سے اٹھنا شروع ہوگیا رنکلز کے بعد غیر معیاری بیس، سپرنکلز اور دیگر تحفظات پر پی ایس بی نے پانچ رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہیں پشاور…لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے ہاکی کا آسٹرو ٹرف مختلف جگہوں سے اٹھنا شروع ہوگیا ہے اور دو ماہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز کاشف چائولہ نے جگمگاتی روشنیوں میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ابتدائی روز پاکستان ویٹرنز کلب گرین اور کراچی فٹنس کلب فتحیاب اولمپیئن کاشف جواد کی ہیٹ ٹرک، اولمپیئن سمیر حسین نے دو گول اسکور کئے   کراچی: دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل

آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائینلز ایک روزہ وقفہ کے بعد 18 فروری کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان واپڈا پاکستان نیوی کے مدمقابل ہوگی جبکہ پنجاب کلرز ماڑی پیٹرولیم سے نبرد آزما ہوگی۔ پہلا سیمی فائینل 3:00 ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ 20ء ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی.مزکورہ چیمپیئن شپ میں شریک پلیئرز کی ایف آر سی سرٹیفیکیٹ کی چانج پڑتال کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ نے بزریعہ لیٹر ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ،پنجاب کی ٹیم کے ٹرائلز 25 اور26 نومبر کوہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی انڈر16ہاکی چیمپین شپ پشاور میں شرکت کے لئے پنجاب کی چارٹیموں کے ٹرائلز25اور26نومبرکو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں ہونگےتفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ ویژن کے تحت قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے قومی انڈر 16 ہاکی چیمپین شپ پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کیھل کی میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔محترمہ گل پری

یورپ(چیف اکرام الدین) خیبر پختون خواہ کی معروف و مشہور ایوارڈ یافتہ نوجوان ہاکی پیلئر محترمہ گل پری نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے جو سپورٹس کھلاڑیوں کیلئے باعث نقصان ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو اپنی لپیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،چالیس کھلاڑی منتخب

پشاور( سپورٹس رپورٹر )صوبائی ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی کے چالیس کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں زیادہ تر کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے اس سلسلے میں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں کا ٹرائلز مکمل ہوگیا اور چالیس کے قریب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free