پشاور(سپورٹس رپورٹر) ۔۔ گراس روٹ سطح پر فٹ بال کی ترقی کے سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی، ان خیالات کا اظہار سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ ایاز خان نے گذشتہ روز پہلی سوات اکیڈمی پریمیئر فٹ بال لیگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 نومبر, 2020
ہندوبرادری کی مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر آرمی سٹیڈیم پشاور میں آرچری کے مقابلے کا انعقادکیاگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں مقیم ہندوبرادری کی جانب سے منائی جانیوالے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر آرمی سٹیڈیم پشاور میں آرچری کے مقابلے کا انعقادکیاگیا،ان مقابلوں میں ایک بڑی تعدادمیںآرچری کھلاڑیوں اور ہندوبرادری نے بھر پور شرکت کی ،جبن میں پختونخواآرچری کلب کے کھلاڑیوںنے مقابلے جیت لئے ،اس موقع سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی رہنماء ...
مزید پڑھیں »ہری پور میں منعقدہ مایونٹ میںواہ فیکٹری کبڈی ٹیم نے صوابی کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہری پور میں کبڈی کے مقابلے منعقد کرائے گئے جس میں واہ فیکٹری کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے صوابی کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی۔ہری پور میں پنیاں گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے کبڈی کے مقابلے میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ فائنل ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد نورکراٹے فیڈریشن کے فنانس سیکرٹری اور صدر خورشیدخان ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد نورکراٹے فیڈریشن کے فنانس سیکرٹری اور صدر خورشیدخان ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن منتخب ہونے خیبر پختونخواکھلاڑیوںاور اس کھیل سے وابستہ آفراد نے خوشی کا اظہار کیا۔گزشتہ روزلاہورمیں منعقدہ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے انتخابات میں پاکستان کراٹے فیڈریشن سے منسلک تمام ادارے پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، بلوچستان، سندھ، پنجاب، کے ...
مزید پڑھیں »محکمہ تعلیم کے گیارہ اہلکار ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کے عہدوں پر تعینات
پشاور( مسرت اللہ جان)تبدیلی کے نام پر آنیوالی حکومت نے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں سپورٹس کیلئے انوکھی پالیسی مرتب کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے طور پر تعینات کیا ہے جس کی وجہ سے بعض اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ دوسری طرف پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی کھلم ...
مزید پڑھیں »پیر کلے میں منعقدہ والی بال مقابلے ثاقب کلب نے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورکے مضافاتی علاقہ پیر کلے میں منعقدہ والی بال ٹورنامنٹ ثاقب کلب نے جیت لیا،فائنل میں فاتح ٹیم نے سادات کلب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالدوقار چمکنی مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلزمیں ٹرافیاں اور شیلڈزتقسیم کئے ۔خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پانچویں انٹر ڈسڑکٹ بوائز گرلزٹگ آف وار چیمپئن شپ سینٹرل کے نام
کراچی (سپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پانچویں آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے بوائز ایونٹ میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا جبکہ گرلز میں بھی سینٹرل نے دفاعی چیمپئن ایسٹ کو شکست دے کر میلہ جیتا ۔ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی اور کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹر ورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ’’جی‘ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020-21کراچی یونی ورسٹی نے سخت مقابلے کے بعد ہمدرد یونی ورسٹی کو فائنل میں چار وکٹوں سے ہراکر جیت لیا۔ فائنل ہمدرد یونی ورسٹی گرائونڈ پر کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی بارہ جامعات کی ٹیموں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہمدرد یونی ورسٹی نے ...
مزید پڑھیں »دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈی ایم سی ساؤتھ کے تعاون سے دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے ہوئے جس میں انڈر 14 کے سات، انڈر 16 کے چاراور انڈر18 کے چار مقابلے منعقد ہوئے ایونٹ میں کراچی کے تین ڈسڑکٹ ساؤتھ، ویسٹ اور سیٹرل کی 47 خواتین باکسرز حصّہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ 20ء ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی.مزکورہ چیمپیئن شپ میں شریک پلیئرز کی ایف آر سی سرٹیفیکیٹ کی چانج پڑتال کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ نے بزریعہ لیٹر ...
مزید پڑھیں »