خیبر پختونخوا روئنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ھو گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا روئنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ھو گئے۔ رضوان صدر اور امتیاز آفریدی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخو روئینگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ منعقد ہوئی جس میں صوبے بھرسے ذیلی ایسوسی ایشن کے عیدارو ں نے شتکت کی۔اس موقع پر آئندہ چار سال کیلیے متفقہ طور کابینہ تشکیل دیدیا گیا۔جسکے مطابق رضوان خان صدر اور سابق ہاکی انٹرنیشنل کھلاڑی امتیاز آفریدی جنرل سیکرٹری شفیق الرحمان آفریدی ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور منظور آفریدی پی ار او منتخب ہوگئے۔اسکے علاؤہ صوبائی ایسوسی ایشن کے کے عہدیداروں کا انتخاب بھی عمل میں لاگیاہے۔ رحمت گل آفریدی نے کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے بطور ابزرور شرکت کی

تعارف: newseditor