قومی سکواڈ کا ایک رکن جمعرات کو کوئنز لینڈ پہنچے گا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے مزید ایک رکن کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت دے دی
اب یہ رکن بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگا
تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد اب قومی اسکواڈ میں شامل 52 ارکان کل کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن روانہ ہوں گے
باقی ماندہ ایک رکن جمعرات کو کوئنز ٹاؤن پہنچے گا
یہ رکن جمعرات تک کرائسٹ چرچ میں اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا

تعارف: newseditor