روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2020

پاکستان کرکٹ ٹیم آئیسولیشن سے باہر آگئی،کھلاڑی خوش،ٹیم کوئنز لینڈ پہنچ گئی،بدھ سے پریکٹس شروع

کوئنز لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ آئیسولیشن کے ختم ہونے کے بعد کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گیا۔اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم آکلینڈ سے کوئنز ٹاون پہنچے، پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی شاہین کا اسکواڈ بدھ سے ٹریننگ کرے گا۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستانی ٹیم اور پاکستان شاہینز الگ الگ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا روزنامہ جہان پاکستان سے وابستہ سینئر فوٹو گرافر جاوید اقبال اور نیو ٹی وی سے وابستہ سپورٹس جرنلسٹ زاہد غفار سے ان کی” والدہ اور چچی” کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر روزنامہ جہان پاکستان سے وابستہ سینئر فوٹو گرافر ...

مزید پڑھیں »

1994عالمی کپ کی کامیابی کو 26سال مکمل ہونے پر الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد

اولمپئن کامران اشرف مہمان خصوصی تھے انہوں نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ کیک بھی کاٹا اور عالمی کپ کی یادیں تازہ کیں کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)1994عالمی کپ کی کامیابی کو 26سال مکمل ہونے پر الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی عالمی کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ جنید کی شاندار ناقابل شکست نصف سینچری رنگون والا کی فاٸنل میں سیٹ کنفرم

کراچی اسپورٹس رپورٹر) نوجوان اور ابھرتے ہوۓ آل راٶنڈر محمد جیند نے شاندار بیٹنگ ناقابلِ شکست نصف سینچری 69 اور اور نپی تلی بولنگ کی بدولت اپنی ٹیم دفاٸ چیمپیٸین رنگون والا سی سی کو حریف ٹیم ہاکس یوناٸیٹڈ س سی کے خلاف 6 وکٹوں سے فتح دلوا کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاٸنل میں ...

مزید پڑھیں »

علی نواز اعوان (ایم این اے) سے اسلام آباد اور گلگت بلتستان بیس بال ایسوسی ایشنز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)طاہر محمود صدر اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کی زیر قیادت اسلام آباد اور گلگت بلتستان بیس بال ایسوسی ایشنز کے وفد نے ممبر نیشنل اسمبلی /سپیشل اسسٹنٹ پرائم منسٹر سی ڈی اے افیئر علی نواز اعوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں طاہر محمود نے علی نواز اعوان کو بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن ...

مزید پڑھیں »

ریجنل سپورٹس آفیسر محمدجمشیدبلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سلیم رضااوردیگرسٹاف نے انکا پرتپاک استقبال کیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل سپورٹس آفیسر محمدجمشیدبلوچ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سلیم رضااوردیگرسٹاف نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔جبکہ کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے بھی ان کا خیر مقدم کیا اور پشاورریجن کی سطح پرکھیلوں کی ترقی میں انکی تعیناتی کوایک سنگ میل قراردیا۔ ریجنل سپورٹس آفیسر جمشیدبلوچ نے کہاکہ انشاء اللہ پشاوربلکہ پورے ریجن میں کھیلوں کی ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب نے بیس بال کھیل کے لئے پہلے سٹیڈیم کی یقین دہانی کرادی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے بیس بال کے لئے پہلے سٹیڈیم کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ وزیر کھیل نے یہ یقین دھانی سید فخر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال اور پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد کو دی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون : ناردرن نے بلوچستان اور سندھ نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 182 رنز سے شکست دے دی ۔ میچ کے آخری روز بلوچستان کو میچ جیتنے کے لیے 296 درکار تھے کہ بلوچستان کی ٹیم دوسری اننگز میں ناردرن کے بولر فرحان شفیق کی تباہ کن بولنگ کا سامنا نہ کر سکی اور پوری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون، علی عثمان اور رمیز عزیز کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر تنبیہ جاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سدرن پنجاب کے علی عثمان اور سندھ کے رمیز عالم کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی پر تنبیہ جاری کر دی گئی ہے۔ کرکٹرز کو کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے قائد اعظم ٹرافی تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچ کے دوران تنبیہ جاری کی گئی۔دونوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ سپورٹس بورڈ انٹر ڈویژن رینکنگ باکسنگ چیمپئین شپ کا ٹائٹل کراچی نے 7 گولڈ اور 2 سلورمیڈلز جیت کراپنے نام کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سپورٹس بورڈ انٹر ڈویژن رینکنگ باکسنگ چیمپئین شپ کا ٹائٹل کراچی نے 7 گولڈ اور 2 سلورمیڈلز جیت کراپنے نام کرلیا شہید بینظیر آباد نے 2 گولڈ اور 3 سلورمیڈلزجیت کر دوسری جبکہ میرپورخاص نے 1 گولڈ اور 2 سلورمیڈلزکے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم لیاری میں کھیلی گئی دوروزہ چیمپئین شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!