روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 دسمبر, 2020

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ کی وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی سے ملاقات کی.اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید بھی موجود تھے. پی ایچ ایف سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو سوینئر بھی پیش کیا. ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر آمنے سامنے56 سالہ اولمپک میڈلسٹ حسین شاہ نے 34 سالہ عامر خان کو فائٹ کا چیلنج کر دیا حسین شاہ نے کہا کہ ہماری فائٹ ورلڈ باکسنگ لیجنڈز مائیک ٹائسن اور جوئے لوئیس کی فینٹسی فائٹ کی طرح ہوگی۔حسین شاہ نے ہار جیت کا ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے وفد کی کراچی پریس کلب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات برائے سال 2021 میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سجاس کی جانب سے کیک کاٹا گیا اور پھولوں کس گلدستہ پیش کیا گیا۔ ملاقات میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ پولیس نے باکمان فلڈ لاءٹس آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کوءٹہ پولیس نے باکمان فلڈ لاءٹس آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ دوروزہ ایونٹ میں کراچی کے100سے زائد ماہر سینئر اور جونئیر تیر اندازوں نے شرکت کی تھی ۔ باکمان آرچری کلب کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ کی اوور آل رینکنگ میں باکمان کلب نے دو گولڈ ،دو سلور اور تین برانز میڈل کے ساتھ پہلی ،دی ٹرائیب نے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،فائنل میں دفاعی چیمپئین سنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا مدمقابل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی کی قیادت میں کھیلنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم غیر معمولی سفر کے اختتام سے ایک قدم کی دوری پر ہے سنٹرل پنجاب کا قائد اعظم ٹرافی 21-2020 کے فائنل میں خیبر پختونخواہ سے مقابلہ ہے ۔ جمعہ سے شروع ہونے والا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ‏چھ ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر ...

مزید پڑھیں »

اکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی

اسلام آبام (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی ہے اب وہ کسی بھی قومی یا بین لاقوامی ایونٹ میں شرکت کر سکتی ہے۔ پاکستان ساءیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ آرمی اور واپڈا کی ساءیکلنگ ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے سترہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے. بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کی گئی ہے. عروج ممتاز کی سربراہی میں قائم کردہ سلیکشن کمیٹی نے بائیس سے یکم نومبر تک راولپنڈی میں جاری رہنے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، پشاور ڈویژن اورورکشاپ لاہور نے مشترکہ طورہرفاتح ٹرافی نے جیت لی

ہشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،پشاور ڈویژن کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی جیت لی،جبکہ ریلور ورکشاپ لاہور کی ٹیم کو پوائنٹس بربرا ہونے کے بناء پر پہلی پوزیشن کے حقدار قرار دیدیا۔اختتامی تقریب میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد ناصر نے نمایاں پوزیشن لینے والی ٹیموں کو ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگا، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ماؤنٹ مانگانوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!