روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 دسمبر, 2020

الحمزہ پریمیٸر ٹی-20 لیگ کرکٹ محمود تباہ کن بولنگ سے شالیمار سی سی سرخرو

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  الحمزہ پریمٸیر لیگ T-20  کلر کٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ شالیمار سی سی نوجوان لیفٹ آرم اسپنرمحمود نعیم کی گھومتی ہوٸ جادوٸ بولنگ 4 وکٹوں کے حصول کے باعث واٸیٹل اسٹارز  سی سی  کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پورے پواٸنٹس اپنے کھاتے میں جمع کرالیۓ۔ راشد لطیف  کرکٹ اکیڈمی گراٶنڈ پر واٸیٹل اسٹارز سی سی کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ ڈار ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ڈار ہاکی اکیڈمی نے فیاض ہاکی اکیڈمی سرگودھا کی ٹیم کو 3-1 سے شکست دے دی۔ہفتہ کے رو ز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون،اکبر الرحمان، عثمان صلاح الدین،اسرار اللہ اور ریحان آفریدی کی سنچریاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‏قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے دسویں اور آخری راؤنڈ کے تین میچز تین وینویز پر شروع ہو چکے ہیں ۔ خیبر پختونخواہ کی ٹیم فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ سدرن پنجاب ، سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم SSBکپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں 13میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام KBBA کی اجازت اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قائد اعظم SSB کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ اور ملیر کینٹ باسکٹ بال کورٹ پر 13میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں بنوریہ کلب نے سول ٹائیگرز کو 10-7، یونائیٹڈ کلب ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ،شاہین آفریدی کی تین وکٹیں،نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں پر 222رنز بنا لئے،ولیمسن 94 پر ناٹ آئوٹ

ترنگا (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 3 وکٹ کے نقصان پر 222 رنز بنالئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ پر موجود 94 رنز بنانے والے کپتان کین ولیمسن اور 42 رنز اسکور کرنے والے ہینری نکلز کا ایک کیچ بھی ڈراپ کیا گیا ہے، میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

منگوئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فوٹو شوٹ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

اپنے دفاع کیلئے تائیکوانڈو کا انتخاب کیا، وانیہ

شاور ( نیوز رپورٹر) پشاور کی ننھی تائیکوانڈو کھلاڑی وانیہ کہتی ہے کہ تائیکوانڈو کا انتخاب صرف اس لئے کیا کیونکہ اس کی مدد سے وہ اپنا دفاع کرسکے گی. اور آج ان کا دفاع کسی بھی دوسری لڑکی سے کئی گنا مضبوط ہے.پشاور سے تعلق رکھنے والی وانیہ نے کئی خواب دیکھے ہیں پاکستان کے سبز لباس میں کوریا ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر پاکستان کپ میں شرکت کریں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے 24 سالہ فاسٹ باؤلر ایرن سمرزوہ پہلے غیرملکی کھلاڑی ہوں گے جو پاکستان کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں شرکت کریں گے۔ وہ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان کپ میں سدرن پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ومیسٹک مقابلوں میں کسی بھی سائیڈ کی طرف سے ایک غیر ملکی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

کورونامیں اضافے کے پیش نظر پنیاں میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملتوی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) کورونامیں اضافے کے پیش نظر کھیلوں کے میدان ایک بار پھر ویران ہونے لگے،پنیاں میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملتوی کردیاگیا۔ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں بڑھتے یوئے کوروناوائرس کی صورتحال کے پیش نظرصوبے میں کھیلوں کے میدان ایک مرتبہ پھر ویران ہونے لگے،صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن اور ضلعی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ضلع ہری پورکے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے آرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،چمپئن شپ میں پروفیشنل سینئر،جونیئر ،انڈر 21اورکم عمر کھلاڑیوںکے مابین مقابلے ہوئے ، پوزیشن ہولڈرزمیں سرٹفیفکیٹس اور نقد انعامات دیئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)قائد اعظم ڈے آرچری چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،چمپئن شپ میں پروفیشنل سینئر،جونیئر اور ویٹرن کٹیگری کے مابین مقابلے کھیلے گئے،انڈر 21کھلاڑیوں میں شعیب نے گولڈمیڈل جیتاجبکہ جونیئر ارچرزمیں یونس نے گولڈمیڈل جیت لیا،بچوںمیں سمیع اور اوپن کٹیگری میں وجاہت علی خان  نے گولڈمیڈل حاصل کیا۔ اس موقع پر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار علی بٹ مہمان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!