روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 دسمبر, 2020

انٹر بورڈ گیمز میں بیس بال کو شامل کرنے پر تعلیمی بورڈ کے شکر گزار ہیں. سید فخر شاہ

بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سید فخر شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز کی سالانہ گیمز میں بیس بال کی شمولیت ایک احسن اقدام ہے جس پر فیڈریشن تعلیمی بورڈز کی شکر گزار ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر محمد مظہر سعید چیرمین, راؤ شمشاد علی سیکرٹری تعلیمی بورڈ بہاولپور اور راؤ عمر حیات آرگنائزنگ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث،وسیم اکرم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا ہے، نیوزی لینڈ کورونا فری ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے اسکوش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب ہوگئے6مرتبہ کے سابق عالمی چیمپیئن اگلے دو برس کے لیے ذمہ داریاں ادا کریں گے،عالمی فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس کے فیصلے کے مطابق ذینا ولڈریج عالمی فیڈریشن کی نئی صدر بن گئیں،لیبیا اور چلی کو بھی ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

جونیئر چیمپئن شپ پشاورمیں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بین الصوبائی انڈر 16نیشنل جونیئر چیمپئن شپ2020ء پشاورمیں سپورٹس بورڈ ُپنجاب کی اتھلیٹکس ٹیم کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کئے، گولڈ میڈل جیتنے والے کو 10ہزار، سلور میڈل 7ہزار اور برانز میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو 5ہزار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 07 دسمبر سے انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسکواش فیڈریشن،پاک فضائیہ کے تعاون سے 07 تا 11 دسمبر2020 اسلام آباد میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لئے پاکستان انٹرنیشنل اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے مقابلوں کے لئے $12000/- (بارہ ہزار ڈالر) جبکہ خواتین کے مقابلوں کے لئے $6000/- (چھ ہزار ڈالر) کی انعامی رقوم رکھی گئی ہیں۔اسکواش کے ...

مزید پڑھیں »

آسیان کالا باغ نے انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسیان کالاباغ نے اسلام آبادپولو کلب میں کھیلا جانے والا انتیسواں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ ایک سنسنی خیز فائنل میں آسیان کالا باغ نے پی اے ایف بلیو کو سات کے مقابلہ میں ساڑھے چار گول سے شکست دی اور ٹائٹل کی حقدار ٹھہری۔ اس فائنل کے مہمانِ خصوصی ائیر مارشل عامر ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ اے کے خلاف واحد چار روزہ میچ کے لیے بھی سولہ رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اے کے خلاف واحد چار روزہ میچ کے لیے بھی سولہ رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کپتان روحیل نذیر سمیت عمران بٹ، امام الحق، ذیشان ملک اور شان مسعود پاکستان شاہینز کا حصہ عابد علی، اظہر علی، یاسر شاہ، سہیل خان اور عماد بٹ بھی پاکستان شاہینز میں شاملحارث سہیل ،فواد عالم، محمد عباس، ظفر ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئیاعلان کردہ ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ نائب کپتانی شاداب خان کریں گےدیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ اور افتخار احمد شامل خوشدل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!