روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2020

نیوزی لینڈکے کپتان کین ولیمسن کی پہلے بچے کی پیدائش، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی پہلے بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی،ان کی پارٹنر سارہ رحیم رواں مہینے میں کسی بھی وقت جوڑے کے پہلے بچے کو جنم دیں گی ۔ 30 سالہ ولیمسن نے بھی گذشتہ جمعہ کو ...

مزید پڑھیں »

نئی ٹیسٹ رینکنگ، کین ولیمسن نے ویرات کوہلی کیساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہیملٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 251 رنز بنانے والے کیوی کپتان کین ولیمسن نے نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دوسری پوزیشن سنبھال لی ہے۔ ولیمسن نے اپنی ڈبل سنچری کی بدولت 74 پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کے مجموعی پوائنٹس 812 سے 886 ہوگئے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

کبڈی پلیئر بن یامین کی دعوت ولیمہ میں نوجوان گولی لگنے سے ہلاک، واقعہ ہوا کیسے؟

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے آیا نوجوان اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی آپریشن محمد کاشف کے مطابق لاہور کا رہائشی علی نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ قومی کبڈی کھلاڑی ملک بنیامین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے فیصل آباد ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم پر جنسگی ہراسگی کا الزام لگانے والے لڑکی پر قاتلانہ حملہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹربابراعظم پر شادی کا جھانسہ دینے اور جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا جس پر حامیزہ مختار نے لاہور کے تھانا کاہنہ میں مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔حامیزہ مختار کے مطابق ان کی گاڑی پر کاہنہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے 4 گولیاں ...

مزید پڑھیں »

تمام کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور فوکس صرف اور صرف کھیل پر ہو گا،منیجر منصور رانا

‏کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب تمام کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور فوکس صرف اور صرف کھیل پر ہو گا۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں مینجڈ آئسولیشن ختم ہو گئی ہے اور اسکواڈ کل کوئنز ٹاؤن روانہ ہو گا جہاں اسکواڈ کے اراکین ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

سال 2019-20 میں گرانٹس کی مد میں انیس ایسوسی ایشن کو 80 لاکھ کے قریب فنڈز جاری

پشاور(مسرت اللہ جان) سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سال 2019-20 میں سپورٹس کی انیس تنظیموں کوگرانٹس کی مد میں لاکھوں روپے دئیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں بتایا گیا ہے کہ گرانٹس لینے والوں میں کے پی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو چارلاکھ ، کے پی نیٹ بال ایسوسی ایشن کو چھ لاکھ روپے ، کے پی ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواڈ کا ایک رکن جمعرات کو کوئنز لینڈ پہنچے گا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے مزید ایک رکن کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت دے دیاب یہ رکن بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگاتازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد اب قومی اسکواڈ میں شامل 52 ارکان کل کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن روانہ ہوں گےباقی ماندہ ایک رکن جمعرات کو کوئنز ٹاؤن ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئی

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئیقومی اسکواڈ میں شامل 51 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینیجڈ آئسولیشن چھوڑ دیں گے چھٹے اور نویں روز کورونا ایکٹیو کیس رپورٹ ہونے والے دو ارکان ابھی یہی پر اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کریں گےدونوں ارکان اپنی آئسولیشن کی مدت مکمل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!