روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 دسمبر, 2020

کورونا وائرس ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط،پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور سی ای او ندیم خان کو برطانیہ کے سفر کی اجازت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دو اعلیٰ عہدیداروں چیئرمین احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔سی اے اے کے مطابق پی سی بی حکام لندن میں آفیشل میٹنگ کےلیے لاہور اور دبئی سے براستہ لندن روانہ ...

مزید پڑھیں »

کائل جیمی سن کو فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنے پر جرمانہ

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنا مہنگا پڑگیا۔جیمی سن نے ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز فہیم اشرف کی جانب جارحانہ انداز میں گیند پھینکی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس عمل پر کیوی کرکٹر پر جرمانہ کردیا ہے۔آئی سی سی ضابطہ اخلاق ...

مزید پڑھیں »

شکست کے باوجود فواد عالم نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلئے

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کر کے کئی منفرد اعزاز اپنے نام کر لیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد شاندار سنچری اسکور کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست، فواد عالم کی 11 سال بعد بننے والی سنچری بھی ٹیم کو نہ بچا سکی

مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری رائیگاں گئی اور پاکستان کو میچ میں 101 رنز سے شکست ہو گئی۔ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمکل اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز پر موجود تھے۔اظہر علی اپنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!