روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2020

جنوری میں گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈاکٹر مریم فرحان کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا انٹرنیشنل عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ پر پانچواں عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ عسکری الفاز کلب نے بحریہ کلب کو بآسانی 76-50 پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا۔ فائنل کی مہمان خصوصی عیسیٰ لیب کی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر مریم فرحان عیسیٰ تھی۔ جبکہ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کاچوتھا راؤنڈ مکمل،سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب،سندھ نے بلوچستان اورخیبرپختونخوا نےناردرن کو شکست دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراؤند میں کھیلے گے میچ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ،سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سنٹرل پنجاب کی ٹیم 31.2 اوورز میں 92 رنز ہی بنا سکی،سنٹرل پنجاب کے چار کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔جنید علی نے 26 اور حسیب الرحمان نے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،نویں راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل،بلوچستان نے ناردرن کو ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست دے دی

• کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے میچ میں بلوچستان نے تیسرے روز ناردرن کو ایک اننگز اور 5 رنز سے شکست دے دی ۔ ناردرن نے 169 رنز کے خسارے کے ساتھ تیسرے روز دوسری اننگز کا آغاز کیا ۔ بلوچستان کے کاشف بھٹی اور رضا الحسن کی شاندار باولنگ کی بدولت نارردن کی ...

مزید پڑھیں »

سلمان علی آغا پر میچ فیس کا 70 فیصد جرمانہ عائد

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سدرن پنجاب کے سلمان علی آغا پر قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میں سندھ کے خلاف اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم میں جاری میچ کے دوران پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے پلئیرز اینڈ پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 70 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔‏ سلمان علی آغا نے پی سی ...

مزید پڑھیں »

سندھ کا تاریخی میر غلام محمد خان تالپر  MGM سندھ ایکتا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ 2020 کا شاندار اختتام

ٹنڈوباگو/کوٹری(پرویز شیخ)سندھ کا تاریخی میر غلام محمد خان تالپر سندھ ایکتا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ 2020 شاندار انداز سے اختتام پذیر ہوگئی۔ٹنڈوباگو کے MGM منی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ 50 اوورز کے اس عظیم الشان ٹورنامینٹ کی ٹرافی الامین کرکٹ کلب کراچی کے نام رہی۔فاتح ٹیم نےفائنل میں پام کرکٹ کلب حیدرآباد کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ سپورٹس بورڈ، قائداعظم باکسنگ کے مقابلے 25دسمبر کو میرپور خاص میں ہوں گے

کراچی (اسپورٹس نیوز)ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن میرپور خاص کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے جمعہ 25دسمبر کو دوپہر 2:00بجے میرپور خاص باکسنگ اکیڈمی گاما اسٹیڈیم میرپور خاص میں ہوں گے۔ جس میں حیدرآباد ڈویژن کی باکسنگ ٹیم خصوصی طور پر شرکت ...

مزید پڑھیں »

ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (شوکت حسین)ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی ٹھیکیدار حاجی احسان شوکت ہارون خان اور ذیشان طارق جدون مینیجر بنک الفلاح تھے میرپور سکول گراءونڈ میں خرم بیگ توقیر خان کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے فٹبال ٹورنامنٹ کے اہم فائنل میچ میں ایک دلچسپ کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کی ذمہ دارانہ اننگز، پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا،کیویز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست

نیپئر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی لیکن نیوزی لینڈ نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سییرز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مارٹن گپٹل ...

مزید پڑھیں »

آرچری کا کھیل نوجوانوں میں مقبول ہورہا ہے،کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات دے رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کہا ہے کہ آرچری کا کھیل نوجوانوں میں مقبول ہورہا ہے، نوجوان کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں،سپورٹس بورڈ پنجاب نے آرچری کے فروغ کے لئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں آرچری سنٹر قائم کیا ہے اور آرچری کے متعدد ایونٹس بھی منعقد کرائے ہیں ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ فیڈریشن اب بورڈ بن چکا مگر پی ٹی وی پرانا لوگو کیوں استعمال کرتا ہے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ٹی وی آج بھی افغان کرکٹ فیڈریشن کا لوگو استعمال کرتا ہے مگر کیوں،افغان کرکٹ بورڈ اب فیڈریشن سے بورڈ میں تبدیل ہوچکا ہے،فیڈریشن کو کافی عرصہ ہوا ہے مگر پی ٹی وی کے ٹاک شوز میں آج بھی فیڈریشن کا لوگو استعمال ہو رہا ہے

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!