منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے ماؤنٹ منگنوئی میں تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ماؤنٹ منگنوئی میں ہی 26 دسمبر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کرائسٹ چرچ میں ہو گا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 دسمبر, 2020
ڈی جی پی ایس بی کی تقرری میں سب سے بڑی رکاوٹ پی ایس بی کے ملازمین اور عدلیہ ہے- فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تقرری میں سب سے بڑی رکاوٹ پی ایس بی کے ملازمین اور عدلیہ ہے، ڈی جی اسپورٹس بورڈ ایم پی ٹو لیول کا ہوگا۔ ساوتھ ایشیئن گیمز کی میزبانی کے لئے تیار ہیں۔ نئی قومی اسپورٹس پالیسی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر- 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی لئیق احمد کریں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر – 16 کرکٹ ٹورنامنٹ آج جمعہ 25 دسمبر سے کے ایم سی ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراونڈ اور کے ایم سی کرکٹ گراونڈ ناظم آباد پر کھیلا جاۓ گا سینئیر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس کے ایم سی کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمار ٹیسٹ سکواڈ تجربہ کار ہے، محمد رضوان
منگنوئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج ہم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیںپاکستان شاہینز کی فتح سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیںٹی ٹونٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے شان مسعود، اظہر علی، فواد ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن2021 مقامی کھلاڑیوں کی کٹیگری رینیو
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کے لیے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم 12 میچز میں 473 رنز بنا کر حال ہی میں ...
مزید پڑھیں »