فٹنس مسائل، راجر فیڈرر آسڑیلین اوپن سے دستبردار

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے۔

چھ مرتبہ کے چیمپئین گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔

آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!