دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹیم رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کو شکست دیکر ترقی کرتے ہوئے پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 118 جبکہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2021
بائولنگ میں تسلسل، فیلڈنٰگ میں بہتری لانا ہو گی،محمد رضوان
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔اپنے بیان میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ہرشعبے میں ناکام رہی، خراب فیلڈنگ سے بولرزکی محنت پر بھی پانی پھرگیا، بیٹنگ میں بھی پرفارمنس مستقل نہیں، بولنگ میں تسلسل، فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا مشن کلین سویپ مکمل، پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 176 رنز اور ایک اننگز شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور ظفر گوہر 37، 37 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »پشاورہاکی لیگ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور ہاکی لیگ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی،باضابطہ افتتاح صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کیا ، ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری ہدایت اﷲ ، پشاور ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ضیاء الرحمان بنوری ، انٹر نیشنل کھلاڑی وکوچ یاسر اسلام ...
مزید پڑھیں »وکلاء سپورٹس گالا ، خواتین رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پانچویں پشاو ر بار وکلاء سپورٹس گالا کے سلسلے میںخواتین وکلاء کی رسہ کشی مقابلے اختتام پذیرہوگئے ، فائنل میں فائزہ گروپ نے مہوش گروپ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ، صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون اور پشاور بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پانچویں پشاور بار وکلاء سپورٹس گالا میں خواتین رسہ کشی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگی ، عمرآیاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ آج سے پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں انڈر10 سے انڈر 18 تک کے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »میڈیا ونٹرسپورٹس گالا پہلی بارنتھیاگلی کے پرفضا مقام پرشاندار انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخوااسپورٹس رائیٹرز ایسوسی ایشن کی 36سالہ تاریخ میں ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کی پہلی بارصوبے کے انتہائی خوبصورت پرفضاء مقام پرنتھیاگلی میںانعقاد کیاگیا جس کے پہلے مرحلے میں فٹسال ،رسہ کشی اوربیڈمنٹن کے مقابلے مکمل ہوگئے جبکہ دوسرے مرحلے کاآغاز ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں پشاورمیںکیاجائے گا۔ ڈائریکٹریٹ اف یوتھ آفیرز صوبہ خیبرپختونخو اورگلیات ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 8 جنوری کی صبح 10:45 بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ اعجاز احمد سمیت اسکواڈ میں شامل 13 ارکان ای کے 624 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گےوہاب ریاض، عثمان قادر، عماد بٹ، عبداللہ شفیق، ذیشان ملک، حسین طلعت اور عماد ...
مزید پڑھیں »صاحب ، بی بی اور کھیلوں کے ایسوسی ایشن
تحریر ۔ مسرت اللہ جان پشتو زبان کی ایک مثل ہے چہ دا بی بی خپل ئی نو دننہ رازہ او کہ دا صاحب خپل ئے نو باہر کینہ.. یعنی اگر آپ بی بی جی کے رشتہ دار ہیں تو آپ اندر آجائیں اور اگر آپ صاحب کے رشتہ دار ہیں تو آپ باہر بیٹھ جائیں.سمجھنے والوں کیلئے اس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان ای کے 622 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گے اظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ ...
مزید پڑھیں »