پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء،آرچری ٹیم ایونٹ، بوائز اور گرلز 30 میٹر ایونٹ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لیا


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء کے مقابلے دوسرے روز بھی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری رہے،مقابلوں میں مردوخواتین کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب فواد ہاشم ربانی نے پنجاب سٹیڈیم میں آرچری اوراتھلیٹکس کے مقابلے دیکھے اور ا س موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ کے بہترین مقابلے ہورہے ہیں اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا اور اس طرح کے ایونٹس ہم کرواتے رہیں گے تاکہ سپورٹس کو فروغ حاصل ہو

آرچری ٹیم ایونٹ میں بوائز اور گرلز 30 میٹر ایونٹ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لیا،ٹینس میں لاہور اور ملتان ڈویژنز ، بیڈ منٹن(مرد) ٹیم ایونٹ میں گوجرنوالہ اور راولپنڈی ڈویژنز، بیڈ منٹن (گرلز) ٹیم ایونٹ میں لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژنز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز آرچری ٹیم ایونٹ میں بوائز 30 میٹر مقابلوں میں فیصل آباد ڈویژن نے 945 پوائنٹس حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی

جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن 913 پوائنٹس کیساتھ دوسری اور سرگودھا ڈویژن 868پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر رہا، ٹیم ایونٹ گرلز 30 میٹر کے مقابلوں میں فیصل آباد ڈویژن 776 پوائنٹس لے کر سب سے آگے رہا،لاہورڈویژن725 پوائنٹس لیکر دوسرے اور ملتان ڈویژن 569پوائنٹس لے کر تیسرے نمبر پررہا ہے، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی نے آرچری اور اتھلیٹکس کے مقابلے دیکھے

ٹینس کے پہلے کوارٹر فائنل میں لاہورڈویژن نے بہاولپور ڈویژن کو 2-0 سے ہرایا، لاہور ڈویژن کے عمران بھٹی نے بہاولپور ڈویژن کے زوہیب رضا کو6-1,6-0 سے شکست دی جبکہ لاہور ڈویژن کے حسن ریاض نے بہاولپور ڈویژن کے زبیر احمد کو 6-3,6-2 سے ہرادیا،دوسرے کوارٹر فائنل میں گوجرانوالہ ڈویژن نے ساہیوال ڈویژن کو2-0 اور ملتان ڈویژن نے ڈی جی خان ڈویژن کو 2-0 سے ہرایا،پہلے سیمی فائنل میں لاہور ڈویژن نے گوجرانوالہ ڈویژن کو 2-0 سے شکست دی

لاہور عمران بھٹی نے احمد وقاص کو 6-0,7-5 اور حسن ریاض نے فرمان شکیل کو 6-3,6-4 سے ہرادیا، دوسرے سیمی فائنل میں ملتان ڈویژن نے فیصل آباد ڈویژن کو 2-1 سے ہرادیا، ملتان کے مظہر نے فیصل آباد کے ذیشان اشرف کو 6-4,6-2 جبکہ فیصل آباد کے ارباز خان نے ملتان کے فواد کو 6-3,4-6,10-7 اور ملتان کے مظہر اور فواد نے فیصل آباد کے ذیشان اور ارباز کو 6-2,6-2سے شکست دی، اس طرح لاہور اور ملتان ڈویژنز کی ٹیمیں ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بیڈ منٹن ٹیم ایونٹ میں (مرد) پہلے سیمی فائنل میں راولپنڈی ڈویژن نے فیصل آباد ڈویژن کو 3-1سے ہرادیا

پہلے سنگل میں راولپنڈی ڈویژن کے آشان نے فیصل آباد کے محمود الرحمان کو 21-13, اور21-16،پہلے ڈبل مقابلے میں راولپنڈی ڈویژن کے احمد اور عامر وقاص نے فیصل آباد ڈویژن کے محمود اور حنیف کو19-21, 21-14, 22-20 سے ہرایا، دوسرے سنگل میں فیصل آباد ڈویژن کے شاہزیب نے راولپنڈی ڈویژن کے ابراہیم کو 28-26, 21-13سے ہرایا، دوسرے ڈبل میں راولپنڈی ڈویژن کے شایان اور آشان نے فیصل آباد ڈویژن کے شاہزیب اور جلیل کو 18-21, 21-16, 21-14 سے ہرایا، دوسرے سیمی فائنل میں گوجرانوالہ ڈویژن نے بہاولپور ڈویژن کو 3-0 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

پہلے سنگل میں گوجرانوالہ کے یاسر علی نے بہاولپور کے ثاقب علی کو 21-12, 21-15 سے ہرایا، پہلے ڈبل میں گوجرانوالہ میں روہن اور روحیل نے بہاولپور کے عبدالرحمان اور حسن کو 21-14, 21-15 سے شکست دی جبکہ دوسرے سنگل میں گوجرانوالہ میں عریض علی نے بہاولپور حسن علی کو 21-14, 21-14 سے شکست دی ، ٹیم ایونٹ گرلز کے پہلے سیمی فائنل میں گوجرانوالہ ڈویژن نے فیصل آبادڈویژن کو 3-2 سے شکست دی، پہلے سنگل میں فیصل آباد ڈویژن کی خدیجہ نثار نے گوجرانوالہ ڈویژن کی طیبہ افتخار کو 21-8, 21-4سے ہرایا، پہلے ڈبل میں فیصل آباد ڈویژن کی خدیجہ اور اقصاء نے گوجرانوالہ ڈویژن کی نرما اور طیبہ کو 21-14, 21-13، دوسرے سنگل میں

گوجرانوالہ ڈویژن کی سحر مجید نے فیصل آباد ڈویژن کی مقدس کو 21-15, 21-12، دوسرے ڈبل میں گوجرانوالہ ڈویژن کی سحر اور صبیحہ نے فیصل آباد ڈویژن کی مقدس اور تعبیر کو 21-8, 21-12، تیسرے سنگل میں گوجرانوالہ ڈویژن کی صبیحہ نے فیصل آبادڈویژن کی تعبیر کو 21-9, 21-10 سے ہرایا، گرلز کے دوسرے سیمی فائنل میں لاہورڈویژن نے بہاولپور ڈویژن کو 3-0سے شکست دیدی، پہلے سنگل میں آمل منیب نے ایمن فاطمہ کو 21-6, 21-5، پہلے ڈبل میں لاہورڈویژن کی آمل منیب اور لائبہ مقصود نے بہاولپورڈویژن کی عائشہ اور ایمن کو 21-3, 21-4،دوسرے سنگل میں لاہور کی لائبہ مقصود نے بہاولپور کی رابعہ حسین کو 21-4, 21-6 سے ہرایا، سائیکلنگ کے 4کلو میٹر مرد انفرادی ریس میں فیصل آباد ڈویژن کے مسعود پہلے

لاہور ڈویژن کے شریف دوسرے جبکہ لاہور ہی کے عاقب شاہ تیسرے نمبر پررہے، گرلز 3کلومیٹر انفرادی ریس میں فیصل آباد کی اقراء پہلی، لاہور ڈویژن کی آمنہ دوسری اور سرگودھا ڈویژن کی اریج تیسری پوزیشن پر رہیں،4کلومیٹر ٹیم ایونٹ میں فیصل آباد ڈویژن پہلے، گوجرانوالہ ڈویژن دوسرے اور لاہور ڈویژن تیسرے نمبر پر رہیں۔

3کلومیٹر گرلز ٹیم ایونٹ ریس میں فیصل آباد پہلے، لاہور دوسرے اور سرگودھا تیسرے نمبر پر رہا، اتھلیٹکس میں دو سو میٹر مرد ریس میں ساہیوال ڈویژن نے پہلی، سرگودھا نے دوسری جبکہ گوجرانوالہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی،دو سو میٹر گرلز میں فیصل آباد ڈویژن پہلے، لاہور دوسرے اور ساہیوال ڈویژن تیسرے نمبر پر رہے ہیں۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport