پاکستان کپ میں اعداد وشمار کی تاریخ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کا پانچواں ایڈیشن کراچی میں شروع ہو چکا ہے، پورٹ سٹی میں ون ڈے ٹورنامنٹ پہلی دفعہ کھیلا جا رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب اور سندھ مدمقابل ہونگے اور یہ میچ براڈ کاسٹ کیا جائے گا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ناردرن کا مقابلہ بلوچستان سے ہو گا۔خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ ٹائی ہونے پرمشترکہ طور پرٹرافی کے حقدار ٹھہرے تھے اب یہ دونوں ٹیمیں این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں آمنے سامنے آئیں گی۔

شماریات دان مظہر ارشد کی طرف سےپچھلے ایڈیشنز کا جائزہ

کامیاب ترین ٹیم

خیبر پختونخواہ اور فیڈرل ایریاز نے ٹورنامنٹ میں دو دفعہ کامیابی حاصل کی اس طرح یہ ٹورنامنٹ کی مختصر تاریخ میں کامیاب ترین ٹیمز ہیں۔
2016 میں خیبر پختونخواہ نے فیصل آباد میں کھیلے گئے پہلے ایڈیشن میں کامیابی حاصل کی تھی اور دوسری کامیابی 2019 کے ایڈیشن میں راولپنڈی میں سمیٹی تھی۔ اس طرح فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے 2017 میں راولپنڈی اور 2018 میں فیصل آباد میں کامیابی حاصل کی تھی۔
فیڈرل ایریاز نے ٹورنامنٹ کے 13 میں سے 8 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی انکی اوسط 61.54 رہی اور یہ کسی بھی ٹیم کی سب سے زیادہ اوسط ہے۔

سب سے زیادہ اور سب سے کم ٹوٹل

پاکستان کپ کو دنیا میں سب سے زیادہ اسکورنگ ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل ہے،چار سالوں میں 37 مقابلے ایسے ہی جن میں 300 یا اس بھی زیادہ رنز بنے ہیں۔
اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز 385/4 سندھ کی ٹیم نے 2019 میں فیڈرل کی ٹیم کے خلاف بنائے تھے۔
ٹورنامنٹ میں 350 پلس کے ٹارگٹ تین دفعہ حاصل کئے جا چکے ہیں،2017 میں فیڈرل ایریاز نے 376 کا ٹارگٹ بلوچستان کے خلاف حاصل کیا۔بلوچستان نے 2018 میں فیصل آباد میں 373 کا ٹارگٹ خیبر پختونخواہ کے خلاف حاصل کیا تھا اور 2018 میں ہی پنجاب نے بلوچستان کے خلاف 366 رنز کا ٹارگٹ حاصل کیا تھا۔
ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ایک دفعہ 100 رنز کا ٹوٹل بھی ملتا ہے،2018 فیصل آباد میں سندھ کی ٹیم فیڈرل ایریا زکے خلاف 93 رنز کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئی تھی۔

سب سے کامیاب بیٹسمین

خرم منظور جو سیزن 21-2020 کے لیے سندھ کی ٹیم میں شامل ہیں وہ واحد بیٹسمین ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا ہوا ہے۔
34سالہ خرم منظور نے 1148 رنز 82.00 کے اوسط اور 122.12 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے اس کے بعد افتخار احمد ہیں جنہوں نے 64.71کے اوسط سے 906 رنز بنائے۔
خرم منظورپاکستان کپ میں سب سے زیادہ 6 سنچریاں بنانے والے بیٹسمین بھی ہیں
افتخار احمد اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں انہوں نے چار سنچریاں اسکور کی ہوئی ہیں۔

ٹورنامنٹ میں 44اسنچریاں اسکور ہو چکی ہیں

سب سے تیز سنچری بنانے کا اعزاز خرم منظور کو حاصل ہے انہوں نے 100 رنز کا ہندسہ 56 گیندوں پر 2017 میں راولپنڈی میں سندھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے خلاف حاصل کیا۔
خیبرپختونخواہ کے خوشدل شاہ نے 65 گیندوں پر سندھ جبکہ 66 گیندوں پرپنجاب کے خلاف سنچریاں اسکور کیں یہ اس فہرست میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر تیز ترین سنچریاں ہیں۔

بہترین اسٹرائیک ریٹ

آصف علی نے453 رنز 64.71 کی اوسط اور 129.42کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں ۔ یہ کسی بھی بیٹسمین جس نے 400 سے زائد رنز بنائے ہیں سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ ہے ۔
ناردرن کے بیٹسمین نے دو سنچریاں بھی اسکور کی ہوئی ہیں ۔
آصف علی کے بعد بہترین اسٹرائیک ریٹ کامران اکمل 127.41 ، خوشدل شاہ 125.14اور خرم منظور کا 122.12 ہے۔

سب سے زیادہ چھکے

ٹورنا منٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹسمین صہیب مقصود اور افتخار احمد ہیں ۔ دونوں بیٹسمینوں نے 26 ,26 چھکے لگائے ۔ صہیب مقصود نے چھکوں سے 30.77 فیصد رنز بنائے انہوں نے 509 رنز
بنا ئے ہیں ۔
اس کے بعد اکمل برادرز کا نمبر آتا ہے جنہوں نے 25, 25 چھکے مارے ۔ ان کے بعد آصف علی اور خرم منطور ہیں جنہوں نے 24 , 24چھکےلگائے۔

کامیاب بولر

ٹورنامنٹ کے سب سے کامیاب بولر ضیا ء الحق ہیں جنہوں نے 24.45کی اوسط سے 24 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں ۔
دوسرے نمبر پر آف اسپنر بلال آصف کا نمبر آتا ہے انہوں نے 35.17 کی اوسط سے 23وکٹیں لیں ۔
بلوچستان کےعمر گل جنہوں نیشنل ٹی ٹونٹی کے اختتام پر ریٹائڑمنٹ لے لی تھی انہوں نے پاکستان کپ میں 32.04 کی اوسط سے 22 وکٹیں حاصل کیں۔

سب سے زیادہ پانچ وکٹیں

سات بولرز پانچ ، پانچ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں لیکن ایک بولر نے اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں ۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل وقاص مقصود کے پاس ٹورنامنٹ کی بہترین بولنگ کا ریکارڈ ہے ۔ بائیں ہاتھ کے بولر نے جب ریکارڈ بنایا تو وہ فیڈرل ایریاز کے بولر تھے انہوں نے 2018 میں فیصل آباد میں بلوچستان کے خلاف 63رنزکےعوض چھ وکٹیں لیں ۔
چھ بالروں نے پانچ پانچ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں حروف تہجی کے لحاظ سے ان میں محمد عامر 5/36, عامر یامین 5/77 , عمران خان 5/57, فہیم اشرف 5/45 ، عثمان شنواری 5/51 اور وہاب ریاض 5/52 شامل ہیں ۔

اکنامیکل بولرز

ایسے بولرز جنہوں نے کم از کم بیس اوورز کئے ہیں ان میں لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم سب سے کفایت شعار بولر رہے ہیں انہوں نے 35 اوورز میں 4.48 کی اکانومی سے 157 رنز دئیے ہیں ۔
اس کے بعد عثمان شنواری 4.56, وہاب ریاض 4.60, محمد عامر 4.68 اور خالد عثمان 4.92 کا نمبر آتا ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor
Situs Toto Slot
Bacansports