پشاور(سپورثس رپورٹر) خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع کی طرح پشاورکے مضافاتی علاقہ لخکرابادمیں واقع اسلامیہ ماڈل سکول میں ائی ایم ایس کے نام۔سے ٹیبل ٹینس اکیڈمی قائم۔کردی۔گئی۔اس اکیڈمی کےقیام کامقصدکونےکونےسے نچلی سطح پرٹیبل ٹینس کے ٹیلنٹ کوسامنے لاناہےاورانشاء اللہ یہی کاوشیں رنگ لے ائے گی۔اس حولے ایک پروقارتقریب نعقڈہوئی
جس میں سکول کےپرنسپل مولاناخان۔بہادراوروائیس پرنسپل طواف خان۔زازی۔نیشنل کھلاڑی جابرسید اوریاسین واپصارفائونڈیشن کے نائب صدر میاں وجاہت علی سمیت بڑی تعداداساتذہ اورطلبہ وطالبات بھی موجودتھے۔اس موقع پرٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل کھلاڑی وکوالیفائڈکوچ میاں ابصارعلی نے ابصارفائونڈیشن کےزیراہتمام یوایس ایمبیسی کے تعاون سے اسلامیہ ماڈل سکول پشاورمیں قائم ٹیبل ٹینس اکیڈمی کیلیئے انٹرنیشنلل معیارکاایک بہترین ٹیبل سمیت ریکٹس اوربال بھی فراہم کردی۔
اس۔موقع پرکوچ میاں ابصارعلی نے سکول کےبچوں اوربچیوں کو ٹیبل ٹینس کی اہمیت وافادیت کے بارےمیں بتایااورٹریننگ بھی دی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں ابصارعلی نے بتایاکہ دیگرکھیلوں کی طرح ٹیبل ٹینس بھی دنیابھراورپاکستان میں بہت مقبولہے اور سب سے زیادہ کھیلااورپسندکرنے والاکھیل ہے حکومت پاکستان اورخیبرپختونخواڈائریکٹریٹ اف سپورٹس وصوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن اس کھیل کوصوبے میں فروغ دینے کیلیئے بھرپوراقدامات کررہی ہے
اوریہی وجہ ہے کہ قلیل مدت میں ٹیبل ٹینس ایک مقبول کھیل کے طورپرسامنےایاہۓ بلکہ صوبے سے کئی مردوخواتین باصلاحیت کھلاڑی سامنے ائے ہیں جنہوں نے اپنابلکہ صوبے اورپاکستان کانام روشن کیاہے۔
ان۔کھلاڑیوں میں اقراء۔رحمن۔نمرہ رحمن۔فہدخواجہ۔امم خواجہ اورسوات سےتعلق رکھنے والے رمیض سمیت ایک لمبی لسٹ ہے جنوں قومی اور بین الاقوامی سطح پرکارہائے نمایاں انجام دی ہیں۔انہوں نے اس امیدکااظہارکیاکہ اگراپ بھی محنت اورلگن سے کھیلیں تو انشاءاللہ اپ ہی سے اقراء رحمن۔نمرہ رحمن۔فہد جواجہ۔امم خواجہ اوررمیض جیسے باصلاحیت انٹرنیشنل کھلاڑی پیداہوسکتے ہیں۔