لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل باکسر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی اگلی فائٹ بلوچستان میں ہو گی۔محمد وسیم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں لاہور کی طرز پر انٹرنیشنل باکسنگ کا ایونٹ کامیاب ہوگا اور اس سے بلوچستان کا ایک مثبت امیج دنیا میں جائے گا اور اس کے لیے ابھی سے تیاریوں کا آغاز کر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جنوری, 2021
ساوٗتھ افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ کے موقع پرایس ایس یوہیڈکواٹرمیں سیکیورٹی اجلاس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساوٗتھ افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ کے موقع پرایس ایس یوہیڈکواٹرمیں سیکیورٹی اجلاس اجلاس میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران سیکیورٹی اقدامات کاجائزہ لیا اجلاس میں کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈاکٹر فرخ علی، آرمی آفیسرز،پی سی بی حکام سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اورپولیس کے اعلی افسران ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 23 جنوری سے شروع ہوگی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس رپورٹر)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی کے فروغ اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کرارہے ہیں، چیمئپن شپ 23 جنوری سے شروع ہوگی اور اختتامی تقریب 5 فروری کو ہوگی، تمام مقابلے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوں گے جس میں پنجاب کے تمام ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل کی ملاقات
لاہور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کرکٹر محمد خلیل نے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کومارخور ٹیپ بال کرکٹ لیگ کے ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیشن عدالت نے حقائق کے برعکس اندراج مقدمہ کا حکم جاری کیا ہے۔وکیل درخواست گزار ...
مزید پڑھیں »سید خاور شاہ کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سابق صدر سید خاور شاہ جو کہ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے کو ہم سے جدا ہوئے تین برس بیت گئے۔ سید خاور شاہ کھیلوں سے بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اور تمام زندگی انہوں نے پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کام کیا۔ اپنے دور ملازمت ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جمعرات کواسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سدرن پنجاب پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کپ کےچوتھے راؤنڈ کے میچ کے دوران سدرن پنجاب نے مقررہ وقت سےتین اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے ...
مزید پڑھیں »جمییل احمد کے اعزاز میں محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد
محکمے کے لئے34 سالہ خدمات پر سینئر افسران کا خراج تحسین جمیل احمد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ عظمٰی کراچی کو اُن کی 34 سالہ مدت ملازمت سے سبکدوشی کے موقع پر محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی نے اُن کے اعزاز میں بروز جمعرات مورخہ 14 جنوری 2021 کو فیضی رحیمین آرٹ گیلری ایوانِ رفعت میں الوداعی تقریب ...
مزید پڑھیں »شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ’ حسنین کا آل راٶنڈ کھیل یونائٹیڈ اکیڈمی مسلسل دوسری کامیابی
باب وولمر اکیڈمی کو 3 وکٹوں کی ہزیمت۔ مین آف دی میچ حسنین ماجد کے وکٹوں کے عقب میں4 شکار اور47 رنز۔ کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ابھرتے ہوۓ وکٹ کیپر بیٹسمین حسنین ماجد نے شاندار آل راٶنڈ کھیل وکٹوں کے عقب میس2 کھلا ڑٕوں اسٹمپڈ اور 2 کو کیچ آٶٹ اور 47 قیمتی رنز بناکر اپنی ٹیم یوناٹیٹڈ اسپورٹس کرکٹ ...
مزید پڑھیں »چوتھا کمشنر کپ اومیگا اور نشترسیمی فائنل میں داخل گرلز ایونٹ کا آغاز 7 میچوں کا فیصلہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پرجاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں بوائز ایونٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا جبکہ گرلز ایونٹ کے آغاز میں سات میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ بوائز ایونٹ میں اومیگا کلب نے بحریہ کلب کو باآسانی 37 – ...
مزید پڑھیں »