روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جنوری, 2021

پاکستان کپ کے نویں راؤنڈ کے اختتام پر ناردرن، سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا. ناردرن نے 250 رنز کا ہدف 46.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. روحیل نذیر نے پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر مین آف دی میچ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کرکٹ کرکٹ

تحریر مسعود آفریدیکرکٹ ایک ایسا دلچسپ کھیل ہے جو قیادت، دوستی اور ٹیم ورک کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جو مختلف قومیتوں، ثقافتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، خاص طور پر جب کرکٹ کی روح کے اندر کھیلا جائے۔.کھیل کی روح حتمی طور پر بانی اصولوں میں سے ایک ہے. اس کا مطلب ہے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خرم رفیع صدیقی کے والد پروفیسر رفیع اللہ صدیقی کی یاد میں تعزیتی نشست

حیدرآباد(عائشہ ارم) ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و صدر حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی  کے والد معروف ماہر تعلیم پروفیسر رفیع اللہ صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاکستان ورکرز اسپورٹس فیڈریشن (رجسٹرڈ) کے زیراہتمام, ڈی پی ای اے ورکنگ کمیٹی اور ماسٹر مائنڈ پبلک ہائی اسکول لطیف آباد نمبر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. بیس رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل باقی تینوں کرکٹرز قومی اسکواڈ کے ہمراہ ہی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے. دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور جنوبی افریقہ کی کپتانی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کررہے ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا. فرحان علی لاشاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ کے کھیلایوں میں کیٹز تقسیم کیے۔۔ ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں بوائز اینڈ گرلز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ جس میں تقریباً سندھ بھر سے ...

مزید پڑھیں »