روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2021

سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء ،مینز سنگلز میںاحمد کامل، حسن ریاض، عمران بھٹی، مہاتیر محمد فائنل میں پہنچ گئے

لاہور ((سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمیئن شپ 2021ء کے مقابلے چوتھے روز پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح میں جاری رہے،مینز سنگلز سیمی فائنل میں احمد کامل، حسن ریاض کو 6-1،6-4 اور عمران بھٹی، مہاتیر محمد کو 6-1،6-1 سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے، سینئرز 35 پلس ڈبلز میں فیاض خان ، عارف فیروز نے کامران قریشی، ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے راولپنڈی ڈویژن میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز راولپنڈی ڈویژن میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر شاہ منظر فرید،پرنسپل پروفیسر عظمت علی اعوان، ملک خالق ضمیر اور دیگر بھی ان کے ساتھ تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرکٹ گرائونڈ گورنمنٹ ڈگری ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے کا رحجان بڑھ رہا ہے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ، ہیڈ کوچ ہاکی ٹیم خواجہ جنید، سابق اولمپیئن توقیر ڈار، محمد اجمل ودیگر کے ساتھ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے 5ویں روز کے میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز میکسیکو اینا کلاڈیا کلیڈو اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میںصدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز میکسیکو اینا کلاڈیا کلیڈو،صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان نواب فرقان خان نے ملاقات کی اس موقع پر جنید اعجاز اور شاہد فقیر ورک بھی موجود تھے ملاقات میں صدر ٹریڈینشل سپورٹس اینڈ گیمز میکسیکو اینا کلاڈیا کلیڈو ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا،انصمام الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز انضمام الحق نے میزبان پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیرکھیل وامونوجوانان رائے تیمورخان بھٹی کی جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں فتح پر مبارکباد

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل وامونوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں فتح پر مبارکباد دی ہے، اپنے بیان میں صوبائی وزیرکھیل نے کہا ہے کہ شاہینوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کامیابی حاصل کی ہے،پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نعمان علی نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے یادگار ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےقومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ، پریکٹس اور ورچوئل کانفرنسز کا شیڈول

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ 31 جنوری بروز اتوار کو کراچی سے راولپنڈی روانہ ہوگا۔ بیس رکنی اسکواڈ یکم فروری بروز پیر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!