کرکٹ

عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ، سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے میدان مار لیا


لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہورکالج فارویمن یور نیور سٹی میں عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ کے سلسلہ میں سیا لکو ٹ آ سڑیلین اور ملتان سلطان کے ما بین میچ کھیلا گیا

جس میں ٹا س جیت کر سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ بیس آور زمیں 166ر نز بنا ئے اور سیا لکو ٹ آ سڑیلین کی کپتان ایمان وڑائچ نے چو کوں اور چھکوں کی با ر ش میں 60ر نز بنائے

اور مخا لف ٹیم کی 2وکٹ حا صل کر کے مین آ ف میچ قرار پا ئیں جبکہ مخا لف ٹیم ملتان سلطان120رنز پر آ و ٹ ہو گئی ۔ سیا لکو ٹ آ سڑیلین کی کپتان ایمان وڑائچ نے اپنی ٹیم کی کھلا ڑی کو شاندار کارکردگی اور جیت مبارکباد دیتے ہو ئے کہاکہ سپور ٹس کے میدان میں کھیلنے کیلئے آ نی والی ہر لڑکیاں ملک اورقوم کا سرمایہ ہیں

ویمن کھلا ڑی اپنی صلاحیتو ں کا لہاں منوانے کیلئے ضرور کھیل کے میدانو ں کا رخ کریں ۔ ایمان وڑائچ کی جانب سے جیت کی خو شی میں ویمن کھلا ڑیوں میں نقد انعام اور سپور ٹس کٹ بھی تقسیم کی گیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!