روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مارچ, 2021

وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں قومی کھیل ہاکی و دیگر کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی بھی موجود تھے، اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس، ویٹ لفٹنگ اور پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کھلاڑیوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس (مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے، پیر کے روز ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ کو شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ بروز منگل کو شروع ہورہی ہے، چیمپئن شپ دو روز جاری رہے گی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی پی فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان”وومین امپاورمینٹ ان اسپورٹس” 2 مارچ سے شروع ہوگا

حیدرآباد(عائشہ ارم)فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس(پی ڈی پی) فائونڈیشن کے زیر اہتمام اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کے تعاون سے ” وومین امپاورمینٹ ان اسپورٹس” کے عنوان سے دو روزہ سیمینار 2 مارچ کو گورنمینٹ شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آبادحیدرآباد میں شروع ہوگا۔ پی ڈی پی فائونڈیشن کے صدر احمد نواز کے مطابق فزیکل ایجوکیشن و اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواانڈر21گیمز،سوات کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا مرحلہ مکمل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی انڈر 21گیمز کیلئے خیبر پختونخواکے دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی مردوخواتین کھلاڑیوںکے ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا،ڈی ایس اوسوات کاشف فرحان کی نگرانی چیف کوچ شفقت اللہ اور جعفرشاہ کی قیادت میںسلیکشن کمیٹی کے اراکین نے خواتین کے اتھلیٹکس،رسہ کشی، کرکٹ،بیڈمنٹن،والی بال سمیت سات کھیلوں جبکہ مردوںکے کراٹے،ووشو،جمناسٹک،تائیکوانڈوسمیت دس کھیلوںکی سلیکشن کیلئے بڑی تعدادمیںمختلف کالجزاور کلبوںکے مردوخواتین ...

مزید پڑھیں »

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات۔افضل زیدی چیئرمین، وسیم ہاشمی بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے محمد سلیم راجپوت پیٹرن انچیف، محمدعلی شاہ پیٹرن،افضل زیدی چیئرمین اور سید وسیم ہاشمی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے یونین کلب میں ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں جنرل باڈی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنراور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،آسڑیلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی ، کل کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 6 کے 12 ہویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو مدمقابل ہونا تھا تاہم میچ ملتوی کردیا گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پہلے میچ تاخیر کا شکار ہوا اور پھر اسے کل تک ملتوی کردیا گیا۔فواد احمد کا کورونا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی،سینئر صحافی ایاز اکبر رسجا کے صدر ، عارف محمود متفقہ طور پر سیکرٹری ،سہیل راجہ خان، عابد ظہور ملک سینئر نائب صدر ، لینا معین نائب صدر ،خرم اعوان ، حافظ عبید الرحمن ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ پیر کو ہونے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ پاک کشمیر کے نام

کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞپاک کشمیر اے نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام آل پاکستان لیول کے اس ٰیونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے ایرینا میں منعقدہ ایونٹ کی ٹیموں میں پاکستان آرمی ،پاکستان واپڈا اور دیگر اداروں کے کھلاڑی بھی شامل تھے جن کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے لاہور قلندرز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے قومی کھیل ہاکی کی ترقی کا بھی بیڑا اٹھا لیا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »