روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مارچ, 2021

پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد یونائیٹڈ کی تیسری جیت ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پھر ناکام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 157 رنز کے ہدف کو پال اسٹرلنگ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں حاصل کر کے ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی۔قبل ازیں پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب گروپ آف کالجز نے راولپنڈی بورڈ گرلز انٹرکالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2021ء کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی بورڈ گرلز انٹرکالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2021ء کاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام اورپنجاب کالج کے تعاون سے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کالج فارویمن راولپنڈی نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوجرخان کو2-1سے شکست دی۔ چیمپئن شپ کاافتتاح ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم اتحاد ویسٹ نے اتحاد اسپورٹس نیوکراچی کو 1-4جبکہ قادری اسپورٹس نارتھ کراچی نے محمدی اسپورٹس عزیز آباد کو ٹائی بریکر پر 2-4سے شکست دے کر آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔شکیل بلگرامی ایف سی کے زیر اہتمام کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں مسلم اتحاد ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پرSSBخواتین باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ساﺅتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں گرلز انڈر14، انڈر16اور انڈر18 کھلاڑیوں کے علاوہ خواتین انڈر26 میں تمام ویٹ کے لئے کھلاڑی شرکت کریں گی، آرگنائزر عبدالرزاق بلوچ کے مطابق علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، مزید دو کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی سی بی کا میچوں کو شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں شامل مزید 2 کھلاڑیوں اور ایک سپورٹنگ اسٹاف ممبر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایونٹ میں شریک آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈکا میچ بھی ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

مجھے تنقید سے پریشانی نہیں بلکہ مزید محنت کی ترغیب ملتی ہے،افتخار احمد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)آلراؤنڈر افتخاراحمد ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نےایڈیشن 2018 میں ٹائٹل جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی طرف سے ڈیبیو کیا تھا، جس کے بعد وہ کراچی کنگز کا حصہ بن گئے تاہم اب وہ ایک مرتبہ پھر 2 مرتبہ کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ (2016،2018) ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کراچی کیمپ آفس کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ کی جانب سے پی ایچ ایف کیمپ آفس کراچی کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرآپریشن لیفٹنٹ کرنل ر سیف الرحمن,ڈائریکٹر پروجیکٹ اولمپیئن افتخار سید اور ڈائریکٹر ایڈمن وسیق احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب و ظہرانے کا اہتمام کیا گیا.اس موقع جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

‏PSL میں کرونا قصوروار کون؟؟

نواز گوھرپی سی بی کی کمزور حکمت عملی کو نئے کورونا کیس کی وجہ قرار دیا جانے لگا، پشاور زلمی سے نرمی برت کر دیگر ٹیموں کو بھی قوانین توڑنے کی راہ دکھائی گئی، موجودہ حالات میں لیگ کا انعقاد خطرے سے خالی نہیں ہے جب لڑکے فنکاریاں کریں ہوٹل کی عقبی سیڑھیوں سے ڈاج کروانا فنکاری سمجھیں ایک فرنچائز ...

مزید پڑھیں »