ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021

مارٹن گپٹل بابر اعظم کیساتھ کھیلنے کے خواہاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے سٹار اوپنر مارٹن گپٹل ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز میں کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم کیساتھ کھیلنے کے خواہاں ہیں۔ مارٹن گپٹل کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کچھ دن پہلے متبادل ڈرافٹ کے دوران اٹھایا تھا۔ مارٹن گپٹل کا کہنا تھا کہ میں پہلی بار پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کا شیڈول،اظہر شاہ مبارکباد کے مستحق قرار

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرٹری جان عالم نے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کو تیسری ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے زبردست ستائش کی ہے یہ سائیکل ریس سائیکلسٹوں کے لئے اچانک عید کی طرح ایک اور اچانک خو شی ہے، ایک طویل عرصے بعد سائیکلسٹ ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کھلاڑیوں کو اولین ترجیح کے طور پر سامنے رکھا،وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے غیر ضروری طور پر کسی کا بنچ پر بٹھانے کیلئے انتخاب نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں 54 سالہ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست کراچی کنگز کی پہلے مرحلے ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان، وہاب ریاض، عثمان قادر کیریبین لیگ کھیلیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان ، فاسٹ بائولر وہاب ریاض اور لیگ سپنر عثمان قادر ان پاکستانی کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جو رواں سال کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ باراباڈوس ٹرائیڈینس نے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کی خدمات حاصل کی ہیں جب کہ وہاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، 25 کھلاڑیوں کو تاحال ویزے نہ مل سکے

لاہور(  سپورٹس لنک رپورٹ  )پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجودہ 25 کھلاڑی و اسٹاف کو تاحال ویزے نہ مل سکے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے کچھ معاملات میں تاخیرہوئی ہے اور امید ہے کہ تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔پی سی ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بتایا کہ پی سی ایف حکومت گلگت بلتستان کے اشتراک سے ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا آغاز 23 سے 27 جون 2021 کو کورونا کے حکمات کے تحت ٹور ڈی خنجزاب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا تیسرے بار اس کا اہتمام کررہے ہیں۔ریس کویوڈ 19 ایس او ...

مزید پڑھیں »

کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز صحت یاب ہونے لگے

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ پہلی ترجیح اپنے پیروں پر چلنا ہے، ری ہیب کا مرحلہ سب سے مشکل چیلنج ہے۔چند ماہ قبل کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اپنے معمولات زندگی میں تھوڑا بہت چلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ٹائیگر ووڈ کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ شائقین کو میدان میںآکر میچ دیکھنے کی اجازت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے کرکٹ گرانڈز میں شائقین کے بیٹھ کر میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ گرانڈز میں شائقین کی آمد پر پابندی کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی تھی جو کہ اب ختم کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال لیگ کا فائنل ولاریال نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یوروپا کپ فٹبال لیگ میں اسپینش کلب وِلاریال نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔میچ کے آغاز میں ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا، میچ کا پہلا گول 29 ویں منٹ میں ولا ریال کے جیرارڈ مورینو نے کیا ،جس کے بعد مانچسٹر کی ٹیم نے بھی حملے کیے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کی اجازت مل گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت کی اجازت مل گئی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ کو کورونا کی غلط رپورٹ جمع کرانے پر لاہورآئسولیشن کے پہلے روز الگ کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شمولیت کی اجازت کے بعد نسیم شاہ واپس بائیو سکیور ببل میں آسکیں گے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!