پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کیبقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔9 جون کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ سے ایکشن کا آغاز ہوگا، فائنل 24 جون کو کھیلا جائے گا۔

کوالیفائر اور ایک ایلیمنیٹر سمیت 6 ڈبل ہیڈرز (ایک دن میں دو میچ) کھیلے جائیں گے ، میچز پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوں گے جبکہ ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ شام6 بجے، دوسرا رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔

تعارف: newseditor