روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جون, 2021

کیویز نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز جیت لی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر اختتام پذیر ہوا تھا، ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،گلگت بلتستان مرد و خواتین ٹیموں کے ٹرائلز 15 ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گلگت بلتستان کی ٹیموں کے چنائوکے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 15 جون سے گلگت میں شروع ہونگے۔ گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے مطابق ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے اور ٹرائلز کے دوران مرد اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑیوں کا چنائو کیا جائیگا۔پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس اختتام پذیر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یونیورسل فائٹ لیگ کے زیراہتمام پاکستان کے چاروں صوبوں میں بیک وقت آن لائن کوچز کورس اختتام پزیرہو گیا۔ یوایف ایلہیڈکوارٹرز امریکہ سے براہ راست تین روزہ کورس میں پشاور لاھور کراچی اور چمن میں سینئر کوچز کو ایم ایم اے یو ایف ایل کھیل کے بارے میں جدید ٹیکنیکس سے آگاہ کیا۔یو ایف ایل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز لاہور پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر فخر علی شاہ نے بتایا کہ امریکی بیس بال کوچ برائن فرشز آج صبح ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچے ہیں۔ امریکی کوچ لاہور میں دو دن یوتھ کیمپ میں نوجوانوں کے ساتھ کام کریں گے ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ بیس بال ورک شاپ کا انعقاد۔

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ  )سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ "بیس بال ورک شاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ ورک شاپ میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان،وومین ونگ کی سیکریٹری عائشہ ارم، انٹرنیشنل کھلاڑی و یوتھ ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن گیس نے نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست دے کر نیا رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیا ناظم آباد کے سرسبز فٹبال گراونڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں سوئی سدرن گیس اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے درمیان مقابلہ ابتدا سے ہی جارحانہ رہا۔ ...

مزید پڑھیں »