روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2021

پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 190 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا، ...

مزید پڑھیں »

حسن علی سپر لیگ کے بقیہ میچوں کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب ہونگے

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی نے دوبارہ لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔حسن علی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر آج شام ابوظہبی سے پاکستان روانہ ہونا تھا لیکن اب وہ فرنچائز کے ساتھ ہی رکیں گے۔ فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کا دورہ انگلینڈ و ویسٹ انڈیز بغیر فیملز کے ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزمیں بھی فیملیز ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے رواں ماہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے انگلینڈ کا دورہ کرنا ہیجس کے بعد قومی ٹیم انگلینڈ ہی سے ویسٹ انڈیز کے لئے ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن کے مینز سنگلز کا فائنل انتہائی دلچسپ رہا، جوکووچ اور سٹسیپاس کے درمیان پہلے سیٹ میں مقابلہ ٹائی بریکیر پر گیا جس میں سٹسیپاس نے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں بھی سٹسیپاس چھائے رہے اور 6،2 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بو ظبی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور زلمی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہرادیا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی کو 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم کے فاسٹ باؤلر موسی خان نے تین جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ کیلئے ہزارہ ڈویژن کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا مرحلہ مکمل ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آبادمیں27تا30جون منعقدہ نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخواکی مضبوط ٹیم تشکیل دینے کیلئے ڈویژن کی سطح پر مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا سلسلہ شروع ہوگیا،ہزارہ ڈویژن سے تین مرد اورتین خواتین کھلاڑیوں کا چنائو ہوگیا،جبکہ ڈی آئی خان ،بنوں کوہاٹ،مردان،پشاور اور سوات ڈویژن کے ٹرائلزبھی شیڈول کے مطابق ہونگے۔ خیبر پختونخوانیٹ ...

مزید پڑھیں »