روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جون, 2021

کشمیر پریمیئر لیگ، گولڈ کیٹیگری کھلاڑیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ نے گولڈ کیٹیگری کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق لیگ کیلئے گولڈ کیٹیگری میں 36 کھلاڑی شامل ہیں۔تیمور خان ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کے مطابق فرنچائیزز 36 میں سے ڈرفٹنگ کے زریعے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے،ہر ٹیم گولڈ کیٹیگری میں سے دو کھلاڑیوں کو پک کرے گی۔ تیمور خان نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث بھارتی اتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے

بھارت کے ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے، وہ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، ملکھا سنگھ کی عمر 91 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملکھا سنگھ 20 مئی سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ انکی اہلیہ بھی کورونا کی وجہ سے رواں ماہ جان کی بازی ہار گئی تھیں۔ ملکھا سنگھ نے ایشین گیمز میں 4 گولڈ میڈلز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولربن گئے۔ لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ان کی وکٹوں کی تعداد 16 ہوگئی اور وہ ابوظبی میں جاری ایڈیشن ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ وترقی ،خیبرپختونخوا بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافہ،4.7 بلین روپے مختص

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت نے 2021-2022 کے سالانہ بجٹ میں کھیلوں کیلئے گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے گزشتہ سال کھیلوں کا سالانہ بجٹ 2.1 بلین روپے کا تھا جو 100 فیصد استعمال کیا گیا جبکہ اس سال کے بجٹ میں کھیلوں کے فروغ و ترقی اور انفراسٹرکچر ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی کی تباہ کن بائونگ،ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 80 رنز سے ہرا دیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے اٹھائیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 80رنز سے شکست دے دی،نوجوان باؤلر شاہنواز دھانی کو چار وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم 15.1 اوورز میں صرف89 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ...

مزید پڑھیں »