روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جولائی, 2021

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 150 رنز بناسکی۔  اس سے قبل گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔  محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے ...

مزید پڑھیں »

بورڈ آف گورنرز اجلاس، چار آئینی کمیٹیوں سے اپ ڈیٹس موصول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا چونسٹھواں اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہوا۔ مسٹر عاصم واجد جواد اور مسٹر جاوید قریشی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔ بورڈ کو چار آئینی کمیٹیوں آڈٹ کمیٹی ، کمرشل افئیرز کمیٹی ، نامزدگی کمیٹی اور رسک مینجمنٹ کمیٹی سے اپ ڈیٹس موصول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بور ڈ نے میچ آفیشلز کورس کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایمپائر اور میچ ریفری کے لیول ون کورس کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے،مجوزہ کورس ملک بھر کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں منعقد کیا جائے گا۔ کورس کا پہلا مرحلہ 7 سے 25 جون میں منعقد کیا گیا جس میں 336 افراد بشمول 49 سابق بین الاقوامی اور فرسٹ کلاس کرکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ تنازع، بی سی سی آئی نے ایک بار پھر آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی،پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

نیٹ بال نیشنل کوچنگ وامپائر نگ کورس8تا11ستمبر کالام میں منعقدہ ہوگا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی نگرانی نیٹ بال نیشنل کوچنگ وامپائر نگ کورس8تا11ستمبر کالام میں منعقدہ ہوگا،جس میں ملک بھر سمیت سے 100سمرد وخواتین ایمپائرزاور کوچزحصہ لیںگے ۔خیبر پختونخوانیٹ بال کے زیر اہتمام سوات کے جنت نظیر وادی کالام میں ایمپائرنگ اور کوچنگ کورس کے انعقاد کا مقصد ملک بھر سمیت خیبر پختونخوامیں نیٹ بال کو فروغ دیناہے تاکہ ...

مزید پڑھیں »

گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو کے ایچ اے کی جانب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب میں ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام

اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب میں ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام۔جس میں اولیمپین اور انٹرنیشنل کھلاڑی بچوں کو تربیت دے رہے ہیں ۔ کیمپ کے دوسرے دن کراچی پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے چیئرمین انجنیئر منور حمید مہمان خصوصی ، جبکے انکے ہمراہ شرجیل شاہ سیکرٹری اطلاعات کراچی پرائیویٹ اسکولز اعزازی مھمان تھے ۔ اس موقع پر کلب ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرادی گئی

پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے قومی ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرادی گئی، فٹنس ٹیسٹ کی مفصل رپورٹ چیئر مین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جنویئر، ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید اور فٹنس ٹرینر قومی ہاکی ٹٰیم عابد امین نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف کے حوالے کی جوکہ آئیندہ ہفتہ صدر پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

حیات أبادسپورٹس کمپلپلیکس گالا10اگست سےشروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم آزادی کی مناسبت سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس گالہ اگست کے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگا جس میں سات مختلف کھیلوں کے مرد و خواتین کے مقابلے کروائیں جائیں گے ان مقابلوں میں بیڈمنٹن ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس ، فٹ بال ، کراٹے سمیت دیگر مقابلے ہونگے دو تک تک جاری رہنے والے ...

مزید پڑھیں »