روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2021

ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ ،پاکستان نے 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت لئے

ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت کر پاکستان کے جوجٹسو کھلاڑیوں نے ایک بار پھر ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کیا (۔ )3 سے 11 ستمبر 2021 تک جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن (جے جے آئی ایف) کے زیر اہتمام ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ برائے شو سسٹم میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل ...

مزید پڑھیں »

مینز ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے ہوگا

بدھ سے شروع ہونے والے مینز ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آغاز کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے ہوگا، جہاں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 15 سے 22 ستمبر تک بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا. ہر روز دن میں دو میچز کھیلے جائیں گے. ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز،کراچی یوتھ ہاکی کلب کی ٹیم گوجرہ پہنچ گئی

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ مصطفیٰ جمیل منیجر کی ذمہ داریاں ادا کریں، کراچی کینٹ اسٹیشن پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ ...

مزید پڑھیں »

چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد ( ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، جہاں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے. یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے. دورے میں شامل تمام ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ...

مزید پڑھیں »