بلوچستان کے کپتان امام الحق کا کہنا ہے کہ 23 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل ٹی ٹونٹی منی پی ایس ایل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے، جہاں پاکستان کے تمام کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے پرجوش تماشائی ہمیشہ معیاری کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ فی الحال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2021
پاکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں دو ہائی پرفارمنس کیمپس کا انعقاد کرے گا، جہاں ازبکستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تکنیکی، ذہنی اور ٹیکٹیکل معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس ضمن میں پی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی
قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت سے شروع ہوگی ہے ۔دومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ تماشائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اسٹینڈز سے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے لیے آج رات آٹھ بجے سے ...
مزید پڑھیں »ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد
ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں "ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد کیا گیا کوچنگ کیمپ میں لیاری کے مختلف باکسنگ کلبس کی 55 سے زائد ویمن باکسرز نے شرکت کی جنہیں انٹرنیشنل باکسرز شیر محمد، یونس قنبرانی، ...
مزید پڑھیں »تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب
تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔ معزز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کی آمد پر کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے مہمانِ خصوصی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر غور کرنا چاہیے،یونس خان
سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل میں کہا ہےکہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یونس خان نے نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کریں گے ، باہر والوں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کیلئے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، کرکٹ آسڑیلیا
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے ۔ تاہم نیوزی لینڈکا پاکستان آمد کے بعد سکیورٹی تھریٹ کا بہانہ ...
مزید پڑھیں »سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ،پاکستان کے بابر مسیح کو فائنل میں شکست
سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح فائنل میں شکست کھا گئےاور وہ سلور میڈل ہی جیت سکے۔ دوحہ میں ہونیوالے آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح فائنل میں ناکام ہوگئے، انہیں ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کے پنکج ایڈوانی نے 5-7 سے شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ بابر ...
مزید پڑھیں »