حکومت نے کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی دیگر کھیلوں کی ٹیموں کو بھی ختم کرنےکافیصلہ کیاہے۔اوراس ضمن میں متعلقہ محکموں کو نوٹیفیکشن کے ذریعے مطلع کیا گیاہے کہ وہ اپنے اپنے کھیلوں کے فنڈ روک لیں۔پاکستان میں کھیلوں کے ڈھانچہ کو تبدیل کیاجارہاہے۔اور کہا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران کی خواہش ہےکہ پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ ٹیمیوں کی بجائے علاقائی ٹیموں کو پروموٹ کیاجائے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے،نیشنل بینک،ریلوے،ہائرایجوکیشن کمیشن واپڈا، آئی جیز۔۔ سندھ،بلوچستان ۔گلگت بلتستان،آزاد جموں کشمیرسمیت دیگر کو مراسلہ بھجوایاگیاہے۔
جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھیلوں میں اٹھنے والے تمام فنڈ روک لیں۔کیونکہ مسقبل میں ان فنڈ کر کی ریجنل سطح پر استعمال کیاجاناہے۔۔۔۔مراسلہ میں ڈیپارٹمنٹ سے دوماہ میں شفارشاعات مانگی گئیں ہیں کہ ان فنڈ کو ریجنیل ٹیموں کے استعمال کیلئے کے کیا طریقہ کار اختیار کیا جا سکتاہے۔مراسلہ میں مزید کہاگیاہےکہ وزیراعظم کی خواہش ہےکہ کھیلوں کے اس پرانے ڈھانچا کو تبدیل کرتے ہوئے یکم مارچ 2022 میں نئے ڈھانچہ کو مکمل طور لاگو کردیاجائے۔