کوشش ہے نوجوان بائولرز کی مدد کرسکوں، ورنن فیلنڈر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آنے پر کافی پُرجوش ہوں۔

بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوشش کروں گا کہ نوجوان بولرز کی مدد کر سکوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر آئیں۔

تعارف: newseditor