روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2021

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا تیسرا راؤنڈ مکمل

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے اپنی دوسری اننگز میں 133 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ محمد سرور آفریدی نے 82 رنز بنائے۔ علی شفیق نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل 58 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز ...

مزید پڑھیں »

معظم علی بیگ مالاوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی کے نوجوان کی کرکٹر معظم علی بیگ ذریعہ معاش کے حصول کے لئے مستقل طور پر افریقہ کے ملک مالاوی میں رہائش پزیر ہیں تاہم کرکٹ کا جنون انہیں وہاں بھی بیٹ اور بال سے دور نہ رکھ سکا، مالاوی کے مختلف کلب سے اپنی کرکٹ کو جاری رکھنے والے معظم علی بیگ کو ائی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کراٹے چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)نیشنل کراٹے چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے،تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون اور پاکستان کراٹے فیڈریشن و بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کوئٹہ میں منعقدہ سہ روزہ نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2021 کامیابی سے اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا نے پہلی،پاکستان آرمی نے دوسری اور بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجیٹ گرلز اینڈ بوائز ٹگ آف وار ٹورنامنٹ 13 اکتوبر سے سرسید یونیورسٹی میں شروع ہوگا

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار ٹورنامنٹ 13 اکتوبر سے سرسید یونیورسٹی میں منعقد ہوگا، دو روزہ ٹورنامنٹ میں 30 کالجز کی ٹیمیں شرکت کرینگی ، ایونٹ کو بہتر انداز میں منعقد کرنے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کنوینئیر اسپورٹس قاضی ...

مزید پڑھیں »

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

16سالہ احسن رمضان نے 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں ان کا مقابلہ سابق چیمپئن محمد سجاد سے ہوگا ۔ سیمی فائنل میں جونیئر چیمپئن احسن رمضان نے تجربہ کار بابر مسیح کو ہرایا جبکہ سجاد نے حارث طاہر کو شکست دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کی جارحانہ بیٹنگ نے سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سینٹرل پنجاب نے ٹورنامنٹ کے اٹھائیسویں میچ میں بلوچستان کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ بلوچستان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ وہاب ریاض کی 9 گیندوں پر 28 رنز کی برق رفتار اننگز ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ہاسٹل کی تعمیر کا کام شروع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی کےکھلاڑیوں کیلیے بڑی خوشخبری، لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس ہاسٹل کی تعمیر کا کام شروع کردیاگیا، 10 کروڑ روپے لاگت آۓ گی۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر شاہ نے بتایا کہ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس منصوبے میں 100 کھلاڑیوں کی رہائش کیلیے سپورٹس ہاسٹل، فٹنس جم، کمللیکس کی چاردیواری اور مین گیٹ کی تعمیر کی جاۓ گی جبکہ ...

مزید پڑھیں »