روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2021

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ،عابد علی، انعام بٹ کی سنچریاں،امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار

تین مختلف شہروں میں جاری قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوسرے روز کھیل کی اہم بات نادرن پنجاب کے فاسٹ بائولر موسیٰ خان کی پانچ وکٹیں تھیں، یہ پہلا موقع ہے کہ اپنا دسواں ڈومیسٹک میچ کھیلنے والے موسیٰ خان نے اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں،قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم اپنی پہلی ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی، واپڈانے پنجاب کلرکی ٹیم کو فائنل میں 4-0سے شکست دی، پنجاب کلر کی ٹیم رنر اپ رہی، ریلویزکی ٹیم تیسرے اور آرمی کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہیں، مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے واپڈا کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کا شیڈول جاری،پاکستان کا پہلا ٹکرائو جرمنی سے ہوگا

ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ 24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،سکاٹ لینڈ بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 اوورز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عمان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی

بنگلادیشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے اہم میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  بنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔  الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے زمبابوے میں ہوں گے، ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان آئے گی۔ قومی ویمن اسکواڈ میں جویریہ خان، ایمن انور، ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ویزے نمیبیا سے قبل جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کرچکے

ڈیوڈ ویزے بھی ہیں جو ماضی میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ تھے لیکن اس ٹی20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے 2016 میں منعقد ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں ویزے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ڈیوڈ ویزے نے 2013 سے 2016 تک جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے 20 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز دورہ سری لنکا پر روانہ ہو گئے

پاکستان شاہینز کا سکواڈ بدھ کی رات دورہ سری لنکا پر روانہ ہو گیا، پاکستان شاہینز دورہ سری لنکا کے دوران دو چار روزہ میچ اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق روانگی سے قبل ٹیسٹ مثبت آنے پر عاکف جاوید کا نام ٹیم سے واپس لے لیا ہے۔ خیال رہے ...

مزید پڑھیں »

وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر سوشل میڈیا پر حسن علی پر سخت تنقید

جنوبی افریقہ کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے مقبول نیٹ فلکس سیریز اسکوئڈ گیم کے مرکزی کردار کی تصویر شیئر کی۔ ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ حسن علی اور حارث رف نے جنوبی ...

مزید پڑھیں »

کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا ،راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا بیان ہی نہیں دیا۔انہوں نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »