ڈیوڈ ویزے نمیبیا سے قبل جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کرچکے

ڈیوڈ ویزے بھی ہیں جو ماضی میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ تھے لیکن اس ٹی20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے 2016 میں منعقد ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں ویزے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ڈیوڈ ویزے نے 2013 سے 2016 تک جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے 20 میچ کھیلے، جن میں انہوں نے 92 رنز بنائے اور 24 وکٹیں حاصل کیں۔دوسری طرف نمیبیا کے لیے وہ اب تک 4 میچ کھیل چکے ہیں جن میں انہوں نے 26 رنز بنائے ہیں اور 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

تعارف: newseditor