آل اپاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)آل اپاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ غان سپورٹس ایف سی کوءٹہ لکی یونائیٹڈ لکی مروت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ا مہمان خصوصی عادجبکہ انل خان جدون جبکہ گیسٹ آف ہانر کلیم خان جدون تھے انکے ہمراہ محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی گل جی تھے ہزارہ زمیندار ایف سی اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبالسٹیم یڈیم میں کھیلے جانیوالے فتبال ایونٹ کے ایک ادران سپورٹس ایف سی کوءٹہ نے ایک دلچسپ سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد لکی یونائیتڈ لکی مروت کو پنلٹی ککس پر پانچ چار سے شکست دے دی میچ مقررہ وقت پر ایک ایک گول سے برابر رہا

پہلے ہاف کے آغاز ہی میں افغان سپورٹس ایف سی کے فارورڈ وسیم نے گول بنا کر مقابلہ ایک صفر کر دیا جو کہ پہلے ہاف تک برقرار رہا دوسرے ہاف میں لکی یونائیٹڈ نے بھر پور حملے کئے لیکن قسمت نے ان کا ساتھ نہ دیا میچ کے آخری لمحات میں لکی کی ٹیم نے گول بنا کر مقابلہ برابر کر دیا اور پنلٹی ککس پر افغان سپورٹس کوءٹہ نے پانچ چار سے کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ادس میچ کے ریفری ذیشان لاہور سے اور ریاض گڈو صدیق ڈار تھے جبکہ میچ کمشنر اصغر علی شیرازیاور ذیشان شانی تھے کمنٹیٹر فریدون خان محمد یونس عباسی شوکت حسین تھے ا آج ممش خیل ایف سی بنوں اور بلدیہ چمن کی ٹی میں پری کوارٹر فائنل میں مد مقابل ہونگے

تعارف: newseditor