روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 نومبر, 2021

تین چھکے کھانے پرشاہد آفریدی شاہین سے ناخوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پرفارمنس سے ناخوش ہیں۔اپنے بیان میں بوم بوم آفریدی نے کہا کہ اگر حسن علی سے کیچ چھوٹ گیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بالکل ہمت ہار جائیں اور تین گیندوں پر تین چھکے کھا جائیں۔ خیال رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ، فرنچائز ٹیموں نے اپنے اپنے سکواڈز کی تصدیق کردی

لنکا پریمیئر لیگ 2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ، عامر سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنالی۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کی تصدیق کردی ہے، ان میں 5 فرنچائز ٹیمیں شامل ہیں، ان میں کولمبو اسٹارز، دمبولا جائنٹس، گال گلیڈی ایٹرز، جافنا کنگز اور کینڈی وارئیرز موجود ہیں جنہوں نے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کا ہوٹل لابی میں آنے سے گریز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔ دوسری جانب کرکٹرحارث رؤف اورشاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے گفتگو کی۔ حارث ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، عاصم شیراز صدر منتخب

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے تین سال بعد انتخابات میڈیا سینٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے الیکشن کمشنر اعجاز احمد کی سربراہی میں منعقد ہونیوالے انتخابات میں اٹھائیس ممبران نے ووٹ دئیے ‘انتخابات صرف دو نشستوں پر ہوئے جبکہ دیگر عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے صدارت اور جنرل سیکرٹری شپ کے لئے امیدوار میدان میں آئے ان میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر-15 فٹ سال ٹیم عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ میں شرکت کرے گی۔ شاہد محمود قریشی

قومی انڈر-15 فٹ سال ٹیم عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ میں شرکت کرے گی۔گذشتہ روز بحریہ ٹاؤن ٹاؤن کے کنٹری ہیڈ شاہد محمود قریشی نے بتایا کہ عالمی انڈر-15 فٹ سال کپ آئندہ ہفتے پیرا گوئے  میں شروع ہو گا اور ٹورنامنٹ میں 12 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں برازیل، کاتالونا، میکسیکو، کینیڈا، کولمبیا، ارجنٹائن، بولیویا، پاکستان، ...

مزید پڑھیں »