روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2021

حسن کا اعتماد بہت کم ہے،وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایک کھلاڑی کو کیوں ٹیم سے الگ کیا جارہا ہے، حسن علی ہمارے لیے ایک شاندار پرفارمر رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی کا ویرات کوہلی کا بہترین مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دے دیا۔روہیت شرما کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے پر شاہد آفریدی نے بی سی سی آئی کے فیصلے کی تعریف کی اور انکشاف کیا کہ انہیں اس طرح کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا

فتح کا تاج کس کے سر سجے گا، کون ہوگا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن فیصلہ کل ہوجائے گا جہاں ورلڈ کپ فائنل کے لیے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 2 بہترین ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا، تمام نظریں کل ہونے والے ورلڈ کپ فائنل ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا،تمام ارکان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ دبئی سے بنگلہ دیش پہنچ گیا ہے، ڈھاکہ پہنچنے کے بعد قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی ہیں،آج صبح ڈھاکہ پہنچنے پر ان تمام ارکان کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی،قومی اسکواڈ کل ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لئے تیار

پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور آل راونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے صہیب مقصود د پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں جبکہ محمد عامر، محمد اعظم،وہاب ریاض ،رومان رئیس اور انور علی ...

مزید پڑھیں »