روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2021

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 4 وکٹ سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 128 رنز کا ہدف دیا، گرین شرٹس نے 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 6 وکٹ پر 132 رنز بنائے۔پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل سدرن پنجاب وائٹس نے جیت لیا

سدرن پنجاب وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنٹرل پنجاب بلیوز کی ٹیم کو نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، میچ کے آخری روز سدرن پنجاب کی ٹیم نے اپنی بقیہ اننگز 187 رنز کے سکور پر دوبارہ شروع کی اور ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد 22 سے 30 نومبر تک ہوگا

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا، 22 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والے 9 روزہ اسپورٹس فیسٹول میں سجاس ممبران سمیت مختلف میڈیا ہاوسز سے تعلق رکھنے والے 250 سے زیادہ میڈیا پرسن ایکشن میں نظر آئیں گے، فیسٹول میں ...

مزید پڑھیں »

صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کے مقابلہ جات ضروری ہیں،چیئرمین بورڈ سید شرف علی شاہ

انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی ہیڈ کوارٹرز بی آئی ایس ای مردان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والے انٹر بورڈ اسپورٹس گالا کیلئے مختلف مقابلہ جات میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے طلباء و طالبات پر مشتمل مختلف مقابلوں کیلئے ہاکی، بیڈمنٹن، ایتھلیٹک کی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ ان کھیلوں کیلئے بیڈمنٹن اور ایتھلیٹک (لڑکوں) پر مشتمل ٹیم 20نومبر ...

مزید پڑھیں »

زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائؤنڈ کا آغاز

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائونڈ شروع ہوگیا، پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری شاہ نعیم ظفر نے افتتاح کیا، اس موقع پر سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار، شاہد مسعود، نعمان خان، جاوید اقبال، طارق خان، سبط رضا، محسن خان و دیگر ...

مزید پڑھیں »

مجھے آرام نہیں دیا گیابلکہ ڈراپ کیا گیا،مشفیق الرحیم

بنگلا دیش کے وکٹ کیپر و بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان بنگلادیش سیریز میں آرام نہیں دیا گیا ہے بلکہ انہیں ڈراپ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشفق الرحیم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سچ کہوں تو، میں ابھی اس مرحلے پر نہیں پہنچا ہوں کہ جب مجھے کسی کو ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ویلیئرز تمام طرز کی کرکٹ کو خبرباد کہہ گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد ان کا 18 سال سے زائد عرصے پر محیط ناقابل یقین کیرئیر ختم ہو گیا۔اے بی ڈی نے ٹوئٹر پر لکھا، یہ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی صحت یابی کیلئے قومی کرکٹرز دعا گو

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے محمد عامر کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔جمعرات کے روز محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت سے متعلق ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام ممبران کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجود قومی سکواڈ نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی، ارکان کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی۔پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ کے ارکان کی کووڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد اب 21 نومبر کو بنگلا دیش روانگی شیڈول ہے جہاں وہ بنگلا دیش میں پہلے سے موجود ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹم پین آسڑیلوی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دستبرداری کا فیصلہ مشکل رہا، لیکن میری فیملی، کرکٹ اور میرے لیے اچھا ہے، میرا عمل اس معیار سے نہیں ملتا کہ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کروں۔ٹم پین نے کہاکہ نازیبا پیغامات کے معاملے پر ...

مزید پڑھیں »