ایشین گیمز ; پاکستانی ٹیبل ٹینس اسکواڈ کا اعلان

 

 

اس سال چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2023 کے لیے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چار پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

 

قومی اسکواڈ میں حور فواد، پرنیا خان، کلثوم خان اور فاطمہ خان شامل ہوں گی۔

 

 

error: Content is protected !!