روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مارچ, 2022

حب ریلی پہلی بار ویٹرنز کیٹگری بھی شامل

حب ریلی کا نواں ایڈیشن 27 مارچ کو بلوچستان کے صحرا حب میں سجے گا، 50کلو میٹر کے ٹریک پر 50 سے زائد ڈرائیور شرکت کریں گے، پہلی بار کسی ریلی میں ویٹرنز کیٹگری بھی شامل کی گئی ہے۔حب ریلی سب سے چھوٹی لیکن سب سے مشکل ریلی ہے، جس میں دشوار گزار راستے، خطرناک ٹرن اور 7 کلو میٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئے۔میچ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ سیشنز بھی کیے، بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز بھی کیں اور اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کی تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے  ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کی تاریخوں اور میزبان ملک کا اعلان کر دیا۔اے سی سی کا اجلاس کولمبو میں ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  چیئرمین رمیز راجا اور سی ای او فیصل حسنین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔   اجلاس کے دوران بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کے قتل میں ملوث 4 افراد گرفتار

بھارت میں قتل ہونے والے برطانوی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی سندیپ سنگھ سندھو کے قتل میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں 3 اہم سازشیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندیپ برطانیہ سے بھارت پہنچے تھے جہاں انہیں ایک کبڈی ٹورنامنٹ کا آرگنائز کرنا تھا، ...

مزید پڑھیں »

ٹیم سے ڈراپ جیمز اینڈرسن کی کائونٹی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرلی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن جنہیں ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے نے اپنی نگاہیں اپریل میں شروع ہونے والے کائونٹی سیزن پرمرکوز کرلی ہیں جیمز اینڈرسن کائونٹی کرکٹ میں لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہیں، یاد رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے حیران ...

مزید پڑھیں »

سنی ایڈورڈز نے محمد وسیم کو شکست دیدی

پاکستان کے باکسر محمد وسیم آئی بی ایف فلائی ویٹ مقابلے میں برطانوی حریف سنی ایڈورڈز کے ہاتھوں شکست کھا گئے، پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیکر برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز نے اپنا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا، دونوں باکسرز کے درمیان بارہ رائونڈ پر مشتمل مقابلے کے اختتام پر ججز نے سنی ایڈورڈز کو 115-111،115-111 اور ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

بغیر دیکھے بھی پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے، پاکستانی کرکٹرز نے کر دکھایا، قومی ٹیم نے 3 ملکی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 58 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔شارجہ میں کھیلے گئے 3 ملکی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

وزڈن نے بھی بابر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

وزڈن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی آخری اننگز میں تاریخی 196 رنز کو چوتھی اننگز میں اس صدی کی بہترین کارکردگی قرار دے دی۔وزڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بابراعظم کی 10 گھنٹے طویل اننگز ٹیسٹ میچ میں کی چوتھی اننگز میں 21 ...

مزید پڑھیں »

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

    سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ کے آٹھویں راؤنڈ کے اختتام پر تینوں ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12ہے۔ سینٹرل پنجاب 6، سدرن پنجاب 4 اور ناردرن 2 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر موجود۔   ہاؤس آف ناردرن اسلام ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے

  کراچی کے فٹبالرز کے لیے بڑی خوشخبری۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ذاتی کوششوں سے انڈر 15 فٹبالرز کو آگے بڑھنے کا بڑا موقع مل گیا۔سوئیڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے ...

مزید پڑھیں »