پشاور( سپورٹس رپورٹر)کبوتر ماضی میں جہاں پیغام رسانی کے لئے استعمال ہوتے تھے اب جدید دور میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کبوتر ریس کی طرف راغب ہو رہی ہے گے بہت جلد کبوتر ریس کو صوبائی سطح پر کھیلوں کا حصہ بنایا جائے گا جس کو محکمہ کھیل کی سرپرستی بھی حاصل ہو جائے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مارچ, 2022
قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیا، ارم شہزادی نے اسناد تقسیم کیں
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں منعقدہ تین روزہ قومی ٹینس تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ،نجم عزیز ٹرسٹ کی سربراہ ارم شہزادنے شرکا میں اسناد تقسیم کیں، خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل بھی موجود تھے۔ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین نے ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ نے پشاور کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ:پہلا سیمی فائنل 28 مارچ کو کھیلا جائیگا
پاکستان کپ کا پہلا سیمی فائنل 28 مارچ کو خیبر پختونوخواہ اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان اور سندھ کی ٹیمیں 30 مارچ کو مدمقابل آئیں گی. ٹورنامنٹ کا فائنل یکم اپریل کو کھیلا جائے گا.
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا آخری راؤنڈ میچ خیبر پختونوخواہ نے جیت لیا
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونوخواہ نے بلوچستان کو 49 رنز سے ہرا دیا. 284 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 234 رنز پر آؤٹ ہوگئی. ایاز تصور 70، محمد سعد 43 اور عمران بٹ 42 رنز بنا کر نمایاں. خالد عثمان 3 جبکہ ثمین گل، مہران آفریدی اور کامران غلام نے 2،2 ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے
انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے،وہ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں زمہ داری ادا کرنے کے لیے ہانگ کانگ سے کراچی آئے تھے،دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد ان کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں اسٹنٹ ڈالنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر وہ راولپنڈی چلے گئے تھے، ...
مزید پڑھیں »پاک ملائشیا انٹرنیشنل وومین بیس بال سیریز کے لیئے ملائیشین وومین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)ملائیشیا کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں شیڈول انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق ملائیشیا کی خواتین کی بیس بال ٹیم کا 17 رکنی دستے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان فیڈریشن بیس ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ آزاد جموں و کشمیر کی پہلی اپنی لیگ ہے اس نے کشمیری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، شعیب ملک اور محمد عامر
دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں پا کستان پو یلین کی کشمیر گیلری میں تین روزہ کشمیرپر یمیئر لیگ شو کیس کے عنوان سے: میگنیفسنٹ(Magnificent) کشمیر اپنی پریمیئر لیگ کے ساتھ:جمعہ سے شروع ہو گئی۔ پا کستان، آزاد جمو ں وکشمیر اور یو اے ای کے معز مہمانو ں نے کے پی ایل شو کیس میں شمو لیت اختیار کی ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز میں ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی ،نیٹ بال میں پشاور نے بنوں کو ہراکر اپنے اعزاز کا دفاع کیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں بیڈمنٹن فائنل میں ایبٹ آباد نے پشاور کو شکست دیکر بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلی ، فائنل پشاور کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 77 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ 262 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم 41.3 اوورز میں 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »