آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کا دورہ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔آسٹریلوی کرکٹ حکام نے رچرڈ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
شاہد محبوب اور وسیم حیدر کو پی سی بی نے اہم زمہ داریاں دیدیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132 فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں وہ انضمام الحق کی ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جبکہ گرلز اوپن کاشیزہ ساجد نے جیت لیا
کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جبکہ گرلز اوپن کاشیزہ ساجد نے جیت لیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر(اے) برگیڈیئر طارق بشیر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر فضل سبحان نے ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کی۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے لیگ ...
مزید پڑھیں »نئے کھیل کے فروغ کیلئے ایسوسی ایشن کے ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گا،اعجاز احمد بھٹی
حیدرآباد(اسپورٹس رپورٹر)نئے کھیل کے فروغ کیلئے ایسوسی ایشن کے ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گا تاکہ نیا کھیل بوسی ولو ترقی کرے اور نوجوان کھلاڑی ذیادہ سے ذیادہ اس طرف آئیں ان خیالات کا اظہار بھٹی کلب کے صدر معروف بلڈر اعجاز احمد بھٹی نے حیدرآباد بوسی ولو ایسوسی ایشن کے ذیر اہتمام منعقدہ پاکستان ڈے انٹر اسکول / انٹر ...
مزید پڑھیں »لاہور ٹیسٹ،آسڑیلیا کے 232 پر 5 آئوٹ،شاہین اور نسیم کی شاندار بائولنگ
پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسڑیلیا کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لئے ہیں، جس وقت پہلے روز کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر کیمرون گرین بیس اور ایلکس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے آخر کار پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں ...
مزید پڑھیں »چنار سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) چنار سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا مہمان خصوصی ڈی جی جی ڈی اے کیپٹن (ر) خالد محمود ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورکزئی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر
خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورکزئی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول میں مقامی نوجوانوں، بزرگوں سمیت سکول طلبہ اور علاقہ مشران نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اورکزئی اورالیون کور اورکزئی سکاؤٹس کے باہمی اشتراک سے کلایہ ہیڈکوارٹر اورکزئی میں منعقدہ ہونے ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خواتین گیمز کل سے پشاور میں شروع ہورہی ہیں ، خالد خان
پشاور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے اعلان کیا ہے کہ انڈر21 ویمنز گیمز کل سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں گیمز کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہورہی ہے وہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز ...
مزید پڑھیں »سوات ریجنل باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ریجنل مسٹر سوات باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، محمد کاشف نے مسٹر سوات اور اصغر نے جونیئر مسٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیس کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں ٹائٹل تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فرہاد ...
مزید پڑھیں »