ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022

دوسرا ون ڈے، پاکستان کو جیت کیلئے آسڑیلیا نے 349رنز کا ہدف دیدیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ آسٹریلیا نے مقرر 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 348 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کپتان ایرون فنچ کو تو صفر پر پویلین لوٹا دیا، لیکن دیگر کھلاڑیوں نے ٹیم کو ساڑھے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کےچھٹے ٹائٹل پر نظریں جمالیں

  خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے چھٹے ٹائٹل کے حصول پر نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ پاکستان کپ کی دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچستان کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین فائنل ٹاکرا یکم اپریل کی صبح 10بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں تماشائیوں کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

  سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ عبدالقادر نےپاکستان کی جانب سے 236 ٹیسٹ اور 132 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے سندھ کو ہرا کر پاکستان کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا

  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان نے حسیب اللہ کی سنچری کی بدولت سندھ کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مابین پاکستان کپ کا فائنل یکم اپریل کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔264 رنز کے تعاقب میں سندھ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں،زمپا

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں، ان کوآئوٹ کرنا بہت اہم تھا، بھارت کے ویرات کوہلی بھی ایسے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس میں ایڈم زمپا نے کہا کہ بابر اعظم ون ڈے کے کامیاب بیٹسمین ہیں، ان کے لئے بولنگ میں پلان کرنا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی آل رائونڈرمچل مارش پاکستان کیخلاف پوری وائٹ بال سیریز سے باہر

آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش ہپ انجری کے سبب وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہ آسکی، وہ ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ دبئی روانہ ہو گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ مچل مارش پہلے ون ڈے سے قبل ہپ انجری کا شکار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل  کھیلا جائے گا۔منگل روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی اور 3 میچوں کی سیزیر میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم جس نے دوسرے ون ڈے میچ سے قبل بدھ کے روز ساڑھے چار بجے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ منفی آگئے

آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹمنگل کی شب میچ کے بعد اورگزشتہ روز صبح دوبارہ کئے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلوی سکواڈ کے 2 کرکٹرز اور ایک سٹاف ممبر کا کووڈ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی عالمی درجہ بندی، امام الحق ٹاپ ٹین بیٹرز میں شامل

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کے امام الحق ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، وہ 2 درجے ترقی کے بعد 10ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد 26 مارچ سے 30 مارچ تک ھوا ۔ ڈی ایچ اے کے بین الا قومی معیار کے کورٹس میں اسکوائش کے دلچسپ مقابلے آج 30مارچ کو اختتام پذیر ہو رہےہیں۔ اس چمپئین شپ میں 14پاکستانی کھلاڑی جبکہ 10 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق قطر، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!