قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر محمد حفیظ نے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
وسیم باری نے محمد رضوان کو دنیا کا بہترین وکٹ کیپر قرار دیدیا
سربراہ ہائی پرفارمنس سینٹر و وکٹ کیپنگ کنسلٹنٹ وسیم باری نے کہا ہے کہ محمد رضوان اس وقت دنیا کے بہترین وکٹ کیپر و بیٹر ہیں۔وسیم باری نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی مکمل ٹیم پاکستان آئی ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے یہ اہم قدم ہے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »کراچی سٹیڈیم میں شین وارن کو خراج عقیدت
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاک آسٹریلیا کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ نے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شائقین کرکٹ شین وارن کو خراجِ عیقدت پیش کرنے کے لیے پلے کارڈ لیکر نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مداح نے آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ میچ کا تیسرا چوتھا روز اہم ہوگا، ظہیر عباس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق کہنا ہے کہ ٹاس کوئی بھی جیتے، تیسرا چوتھا دن اہم ہوگا۔ظہیر عباس نے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا ٹیم کو دیکھ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،آسڑیلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو باؤلنگ کی دعوت دی۔ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور افتخار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے احسن رمضان نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔احسن رمضان یہ ٹائٹل جیتنے والے تیسرے پاکستانی ہیں ، انہوں نے فائنل میں ایران کے ٹاپ سیڈ عامر سرکوش کو شکست دی ۔دوحا میں کھیلی جانیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان ...
مزید پڑھیں »نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
پشاور (سپورٹس رپورٹر)لاہور میں ڈی ایچ اے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ2022 میں خیبر پختونخواہ کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ان کامیاب کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ٹرائلز کا آغاز
پشاور (سپورٹس رپورٹر) کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے تحت ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے ٹرائلزعبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں شروع ہوگئے اس موقع پر وائس چانسلر عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس مردان پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق مہمان خصوصی تھے۔ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ،پر پروفیسر ڈاکٹر فاروق حسین چیئرمین سپورٹس سائنس ڈیپارٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان فٹبال ٹیم سندھ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی
نیشنل ہارس اینڈکیٹل شو لاھور گیمز کے سلسلے میں ایک شاندار سمی فائنل میچ بلوچستان فٹبل ٹیم بقابلہ سندھ فٹبال ٹیم کے مابین کیھلا گیا پہلا ہاف میچ جوکہ تیزی سے شروع ھوا پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےھوۓ بھر پور کوشیش کی گئی مگر پہلے ہاف تک گول ناکرسکا میچ برابررہا ہاف ٹائم کے ...
مزید پڑھیں »بیٹنگ بولنگ دونوں ہماری سٹرینتھ ہیں،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، کراچی کی وکٹ سپنرز کو مدد کرے گی، دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے ممکن ہے پلیئنگ الیون میں شامل ہوں۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ جیسی بھی ...
مزید پڑھیں »