روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مئی, 2022

کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی،پالیسیوں سے اختلاف میرا حق ہے،آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی ہے، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق انہیں حاصل ہے۔شاہد آفریدی، المعروف بوم بوم لالا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!